Shaikh Abdul Qadir Jilani KI Giyarahwi Manana Aur Chirag Roshan Karna | گیارہویں شریف کی حقیقت
آج کل لوگ شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کے نام سے ربیع الثانی کی 11 تاریخ کو روشنی اور چراغ جلاتے ہیں اور ان سے تقرب حاصل کرتے ہیں! سوال یہ ہے کہ انکا یہ عمل جائز ہے یا نہیں؟ جواب جاننے کیلئے ویڈیو دیکھیں اور عمل کریں
ہندوستان۔برما۔بنگلہ دیش۔نیپال میں 11اپریل بروز جمعرات کو عید یوگی۔اور پاکستان۔ایران۔افغانستان میں 10 اپریل بروز بدھ کو عید ہوگی۔ان شاء اللہ ۔لگتا یہی ہے ۔ثمیر الدین قاسمی انگلینڈ
#samiruddin_qasmi #eid2024 #eidulfitr #eidulfitar2023 #eid #eidcollection #eid2023 #eidmubarak #eidspecial
Video from Mufti Badar Official
...
https://www.youtube.com/watch?v=OLVul8QrcbA
مسجد زکریا آنند نگر جوگیشوری کے سالانہ انعامی پروگرام میں مولانا منصور احمد مظاہری نعت شریف پڑھتے ہوئے
#naatsharif #naat #Masjid_Zakariya #mamurbadar #mufti_badar_offical
...
https://www.youtube.com/watch?v=eaR46FkDzFk
اسدالدین اویسی کے نام کھلا خط لکھنے والے حضرت مولانا سجاد نعمانی نے تنازعہ کے بعد دوسرا خط لکھ کر کی وضاحت۔
ملت کے عزیز نو جوانوں کے نام حضرت مولا نا سجاد نعمانی کا محبت بھرا پیغام
باسمہ سبحانہ وتعالی
آپ میں سے کئی عزیز نو جوانوں نے جناب اسد الدین اویسی صاحب کے نام میرے مکتوب پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے، بعض عزیزوں نے تو میرے مکتوب کواویسی صاحب کی مخالفت کے اعلان کے طور پر سمجھا ہے، آپ کے جذ بات بہت قابل قدر ہیں اور آپ ملک وملت کا مستقبل ہیں اس لئے آپ سب مجھے جان سے زیادہ عزیز ہیں ۔ اویسی صاحب کے نام اپنے مکتوب میں، میں نے جو لکھا تھا، اس کے چند جملے آپ کی توجہ کے لئے یہاں نقل کرتا ہوں، میں نے اویسی صاحب کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا تھا: آپ کو شاید انداز نہیں ہے کہ ان سطور کے راقم کے دل میں آپ کے عزائم اور صلاحیتوں کی کتنی قدر ہے؟ اور یہ بات جو میں نے آپ سے عرض کی ہے بیخودزمینی حالات اور حقائق کی وجہ سے بھی ہے، اور نہ ہی یہ ہے کہ پیرائے میرے جذبات سے مطابقت نہیں رکھتی ، کاش کہ تمام مظلوم وکمز ورطبقات کو ساتھ لے کر اپنی قیادت میں سیاسی طاقت کی تشکیل کا کام آج سے ۴۰-۵۰ سال پہلے شروع ہوا ہوتا ...
میں نے ان کو یہ مشورہ دیا تھا: آپ صرف ان سیٹوں پر بھر پور طاقت صرف کر میں جہاں کامیابی یقینی ہو اور بقیہ سیٹوں پر آپ خود گٹھ بندھن کے لئے اپیل کر دیں میرے خیال میں اس سے آپ کی مقبولیت اور آپ پر اعتماد بہت زیادہ بڑھ جائے گا، جس سے آئندہ یعنی انتخابات کے فورا بعد اپنے امل نصب العین کے لئے فوری طور پر شروع کی جانے والی کوشش کی کامیابی کے امکانات بہت بڑھ جائیں گے ۔ آپ خود فیصلہ کریں کہ کیا اس کو اویسی صاحب کی مخالفت قرار دیا جا سکتا ہے؟
ایک بار پھر میں اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میرے نزدیک ملت اسلامیہ ہند یہ کواویسی جیسے سیاسی قائد کی سخت ضرورت ہے لیکن میرے نزدیک آ
...
https://www.youtube.com/watch?v=hAMhZ22XD3M