سبحان الله والحمدللہ ولا الہ الاللہ واللہ اکبر #viral #ytshorts #trending #pakistan
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر میں کہوں «سُبْحَانَ اللهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ، وَلاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ» تو یہ مجھ کو زیادہ پسند ہے ان تمام چیزوں سے جن پر آفتاب نکلتا ہے۔“ ... https://www.youtube.com/watch?v=5nKvAHht4MU
صبح و شام کے اذکار اور دعائیں-
صبح و شام سو مرتبہ پڑھے:
جو شخص سو مرتبہ صبح کے وقت یہ دعا پڑھے گا، اسے دس غلام آزاد کرنے کے برابر ثواب ملے گا، ایک سو نیکیاں اس کے نام لکھی جائیں گی اور اس کے ایک سو گناہ مٹادیے جائیں گے اور ان الفاظ کی برکت سے اس دن شام تک وہ شیطان سے محفوظ رہے گا اور کوئی شخص اس سے افضل عمل لے کر نہیں آئے گا۔ تاہم اگر کوئی شخص زیادہ دفعہ کہے (تو وہ اس سے بہتر ہوسکتا ہے۔)
سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہ
''میں اللہ کی پاکیزگی بیان کرتا ہوں اس کی تعریف کے ساتھ۔''
صحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب فضل التھلیل، حدیث:6843
#islam
#allah
#Hadith
#whatsapp update
#Islamic status
#Instagram
#facebook ads
#tiktok mashup
#muslim
#pakistan news
#Iran
#shaitan trailer
#Supplication
#best zikr
...
https://www.youtube.com/watch?v=8B0QMlASAb4
Islamic knowledge quiz #1 | Hashir_e_Islam
"Welcome to the first episode of the 'Islamic Knowledge Quiz' series, hosted by Hashir_e_Islam! Test and expand your understanding of Islamic teachings, history, and culture in this engaging quiz. Challenge yourself with questions ranging from the Quran and Hadith to historical events and Islamic practices. Join us on this journey of learning and self-discovery as we delve into the rich tapestry of Islamic knowledge. Don't miss out on the opportunity to strengthen your faith and deepen your connection with Islam. Stay tuned for more thought-provoking quizzes to come! #IslamicKnowledgeQuiz #IslamicTrivia #LearnIslam #IslamicEducation #Hashir_e_Islam
#IslamicQuizChallenge #IslamicLearning #IslamicHeritage #QuizTime #IslamicStudies #IslamicHistory #IslamicCulture #FaithEnrichment #KnowledgeSeekers #IslamicWisdom #MuslimCommunity #TestYourKnowledge
...
https://www.youtube.com/watch?v=__Z2bmsnRHE
جمعہ مبارک
۔ (۹۴۲۲)۔ وَعَنْھَا اَیْضًا، قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((مَا مِنْ عَبْدٍ تُصِیْبُہُ مُصِیْبَۃٌ فیَقُوْلُ: {اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ} اَللّٰھُمَّ أْجُرْنِیْ فِیْ مُصِیْبَتِیْ وَاخْلُفْ لِیْ خَیْرًا مِنْھَا، اِلَّا اَجَرَہُ اللّٰہُ فِیْ مُصِیْبَۃٍ وَاَخْلَفَ لَہُ خَیْرًا مِنْھَا۔)) قَالَتْ: فَلَمَّا تُوُفِّیَ اَبُوْسَلَمَۃَ قُلْتُ: مَنْ خَیْرٌ مِّنْ اَبِیْ سَلَمَۃَ صَاحِبِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ؟ قَالَتْ: ثُمَّ عَزَمَ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ لِیْ فَقُلْتُھَا: اَللّٰھُمَّ أْجُرْنِیْ فِیْ مُصِیْبَتِیْ وَاخْلُفْ لِیْ خَیْرًا مِّنْھَا، قَالَتْ: فَتَزَوَّجْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔(مسند احمد: ۲۷۱۷۰)
۔ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو بندہ کسی مصیبت میں مبتلا ہونے کے بعد یہ دعا پڑھتا ہے: {اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ} اَللّٰھُمَّ أْجُرْنِیْ فِیْ مُصِیْبَتِیْ وَاخْلُفْ لِیْ خَیْرًا مِنْھَا۔ (بیشک ہم اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں اور بیشک ہم اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں، اے اللہ! مجھے میری مصیبت میں اجر اور بہترین متبادل عطا فرما)تو اللہ تعالیٰ اس کو اس کی مصیبت میں اجر دیتا ہے اور اس کو بہترین متبادل عطا کرتا ہے۔ پس جب میرے خاوند سیدنا ابو سلمہ رضی اللہ عنہ فوت ہوئے اور میں نے کہا: صحابی ٔ رسول ابو سلمہ رضی اللہ عنہ سے بہتر کون ہو سکتا ہے، لیکن پھر اللہ تعالیٰ نے مجھے طاقت اور برداشت عطا کی اور میں نے یہ دعا کرتے ہوئے کہا: اے اللہ! مجھے میری مصیبت میں اجر دے اور مجھے اس کا بہترین متبادل عطا فرما، پس میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شادی کر لی۔
Musnad Ahmed#9422
محبت اور صحبت کے مسائل
Status: صحیح
www.theislam360.com
...
https://www.youtube.com/watch?v=F1uJ0w05Mbg
Hadith of the Day from Sahih Bukhari
Qayamat Kab Aayen gi | Sahih Bukhari
آج کی حدیث شریف صحیح البخاری سے۔
Description (Urdu):
"صحیح بخاری کی 59 نمبر حدیث کا اردو ترجمہ: حکومت غیر اہلیان کے ہاتھوں میں ہونے پر قیامت کی نزدیکی کی اشارہ! اس اہم حدیث کی تفسیر اور اہمیت کو جانیں اور اسلامی علم کو بڑھائیں۔"
Description (English):
"Sahih Bukhari Hadith #59 Urdu Translation: Signaling the Nearness of the Day of Judgment when Government is in the Hands of Non-Eligibles! Discover the interpretation and significance of this important Hadith and enhance your Islamic knowledge."
Hashtags:
#SahihBukhari #Hadith59 #UrduTranslation #DayofJudgment #NonEligibleGovernment #IslamicKnowledge #HadithExplanation #Islam #YouTube #Education #Hadiths #IslamicMessage
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا فُلَيْحٌ . ح وحَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِي أَبِي ، قَالَ : حَدَّثَنِي هِلَالُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : بَيْنَمَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَجْلِسٍ يُحَدِّثُ الْقَوْمَ جَاءَهُ أَعْرَابِيٌّ ، فَقَالَ : مَتَى السَّاعَةُ ؟ فَمَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحَدِّثُ ، فَقَالَ بَعْضُ الْقَوْمِ : سَمِعَ مَا قَالَ ، فَكَرِهَ مَا قَالَ ، وَقَالَ بَعْضُهُمْ : بَلْ لَمْ يَسْمَعْ ، حَتَّى إِذَا قَضَى حَدِيثَهُ ، قَالَ : أَيْنَ أُرَاهُ السَّائِلُ عَنِ السَّاعَةِ ؟ قَالَ : هَا أَنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ ، قَالَ : فَإِذَا ضُيِّعَتِ الْأَمَانَةُ فَانْتَظِرِ السَّاعَةَ ، قَالَ : كَيْفَ إِضَاعَتُهَا ؟ قَالَ : إِذَا وُسِّدَ الْأَمْرُ إِلَى غَيْرِ أَهْلِهِ فَانْتَظِرِ السَّاعَةَ .
ایک بار آنحضرت ﷺ لوگوں میں بیٹھے ہوئے ان سے باتیں کر رہے تھے ۔ اتنے میں ایک دیہاتی آپ کے پاس آیا اور پوچھنے لگا کہ قیامت کب آئے گی ؟ آپ ﷺ اپنی گفتگو میں مصروف رہے ۔ بعض لوگ ( جو مجلس میں تھے ) کہنے لگے آپ ﷺ نے دیہاتی کی بات سنی لیکن پسند نہیں کی اور بعض کہنے لگے کہ نہیں بلکہ آپ نے اس کی بات سنی ہی نہیں ۔ جب آپ اپنی باتیں پوری کر چکے تو میں سمجھتا ہوں کہ آپ ﷺ نے یوں فرمایا وہ قیامت کے بارے میں پوچھنے والا کہاں گیا اس ( دیہاتی ) نے کہا ( حضور ) میں موجود ہوں ۔ آپ نے فرمایا کہ جب امانت ( ایمانداری دنیا سے ) اٹھ جائے تو قیامت قائم ہونے کا انتظار کر ۔ اس نے کہا ایمانداری اٹھنے کا کیا مطلب ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ جب ( حکومت کے کاروبار ) نالائق لوگوں کو سونپ دیئے جائیں تو قیامت کا انتظار کر ۔
Sahih Bukhari#59
کتاب علم کے بیان میں
Status: صحیح
www.theislam360.com
"We hope you found this Hadith translation insightful and informative. If you appreciated the message and the effort we put into sharing this knowledge, please support us by liking this video, sharing it with your friends and family, and subscribing to our channel for more valuable Islamic content. Your support helps us continue our mission of spreading the teachings of Islam. Thank you for being a part of our community, and together, let's strive for a better understanding of our faith. JazakAllah Khair for your support and remember to like, share, and subscribe for more."
Feel free to comment any suggestions!
...
https://www.youtube.com/watch?v=SL22jCubk-A
Hadith about Debt clearance
حدیث شریف قرض ادا کرنے کے لیے۔
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عِصْمَةَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، ثنا أَبِي، ثنا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أَنْبَأَ أَبُو مُعَاوِيَةُ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِسْحَاقَ الْقُرَشِيُّ، عَنْ سَيَّارٍ أَبِي الْحَكَمِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى عَلِيٍّ، فَقَالَ: أَعِنِّي فِي مُكَاتَبَتِي، فَقَالَ: أَلَا أُعَلِّمُكَ كَلِمَاتٍ عَلَّمَنِيهِنَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ كَانَ عَلَيْكَ مِثْلُ جَبَلِ صَبِيرٍ دَيْنًا لَأَدَّاهُ اللَّهُ عَنْكَ قُلْ: «اللَّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ، وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ "
" حضرت ابووائل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہنے لگا : بدلِ کتابت ادا کرنے میں آپ میری مدد فرمائیں ۔ آپ ﷺ نے فرمایا : کیا میں تمہیں وہ کلمات نہ سکھا دوں جو رسول اللہ ﷺ نے مجھے سکھائے تھے ( ان کی شان یہ ہے ) کہ اگر جبلِ صبیر کے برابر بھی تیرے ذمہ قرضہ ہو گا تو اللہ تعالیٰ وہ بھی تیری طرف سے ادا کر دے گا ۔ یوں دعا مانگا کر :
«اللّٰھمّ اکفنی بحلالک عن حرامک ، واغننی بفضلک عمّن سواک»
'' اے اللہ ! تو اپنے حلال رزق کے ساتھ مجھے حرام سے بچا لے اور اپنے فضل سے اپنے ماسوا سے غنی کر دے ''
٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اس کو نقل نہیں کیا ۔"
Al Mustadrak Hakim#1973
دعا ، تکبیر وتہلیل اور تسبیح وذکر کا بیان
www.theislam360.com
#how to pray effectively
#دعاء
#prayer of supplication
#islamic videos
#Daily Islamic
#youtube shorts
#qarz ki adaigi ka wazifa
#Maal o dolat ka wazifa
#Ubqari
#Upedia
...
https://www.youtube.com/watch?v=B5Us-uGfU9Y
Hadith of the Day
Har beemai ka ilaj hai aik k ilawa | Al-Hadith | Hashir_e_Islam
" زیاد بن علاقہ بیان کرتے ہیں کہ اسامہ بن شریک فرماتے ہیں : میں رسول اللہ ﷺ کی بارگاہ میں موجود ہوتا تھا ، دیہاتی لوگ حضور ﷺ سے مسائل پوچھا کرتے تھے ، اور ایسی ایسی چیزیں جن میں کوئی حرج نہیں ، ان کے بارے میں کہتے تھے کہ یا رسول اللہ ﷺ ہمیں فلاں حکم پر عمل کرنے میں دشواری ہے ، فلاں عمل کرنے میں دشواری ہے ، حضور ﷺ فرماتے : اے اللہ کے بندو ! اللہ تعالیٰ نے دشواری والے کام معاف کر دیئے ہیں ، سوائے اس کے کہ جس نے کسی مسلمان کی عزت کو اچھالا ہو ، یہ حرج ہے اور یہ باعث ہلاکت ہے ۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کی : یا رسول اللہ ﷺ کیا ہم دوا لے لیا کریں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : جی بالکل ، اللہ کے بندو ! دوا لیا کرو ، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ہر بیماری کا علاج رکھا ہے ، سوائے ایک بیماری کے ، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے پوچھا : یا رسول اللہ ﷺ وہ کون سی بیماری ہے جس کا کوئی علاج نہیں ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : بڑھاپا ۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کی ، یا رسول اللہ ﷺ انسان کو جو کچھ بھی ملا ہے ، اس میں سب سے اچھی چیز کیا ہے ؟ حضور ﷺ نے فرمایا : اچھے اخلاق ۔
٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے ۔ اس حدیث کو تقریبا 10 ثقہ ائمہ مسلمین نے زیاد بن علاقہ سے روایت کیا ہے ، ان میں مسعر بن کدام ، ہے ( ان کا ذکر پہلے ہو چکا ہے اور ان میں مالک بن مغول بجلی بھی ہیں ۔"
Al Mustadrak Hakim#8206
طب کا بیان
www.theislam360.com
...
https://www.youtube.com/watch?v=GjLkg3tOk_M