سعودی عرب کا وھی رویہ جو 1971 میں امریکہ کا پاکستان کے ساتھ تھا سعود پاکستان کے دوست یا دشمن
سعودی عرب کا وھی رویہ جو 1971 میں امریکہ کا پاکستان کے ساتھ تھا سعود پاکستان کے دوست یا دشمن سھیل رانا لاءیو بادبان ٹی وی پر ... https://www.youtube.com/watch?v=cQi0kjgz4a4
معروف امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے مودی کا ہندوستان کو ہندو ملک بنانے کا منصوبہ بے نقاب کردیا
۔ عالمی میڈیا نے بھارت میں بڑھتی انتہا پسندی پر خطرے کی گھنٹی بجا دی۔
- بی بی سی کے بعد نیو یارک ٹائمز بھی مودی انتہا پسندی کے خلاف بول پڑا-
۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے کالم میں مودی سرکار پر شدید تنقید ۔
۔ BJP کے اقتدار میں آنے کی بعد بھارت میں مذہبی شدت پسندی اور اقلیتوں کے خلاف رجحانات میں شدید اضافہ-
۔ مسلمانوں کے خلاف جرائم پر سزا کا کوئ رواج نہیں-
۔ نہرو کا سیکولر بھارت ہندو انتہا پسندی کی بھینٹ چڑھ گیا۔
- رپورٹ میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا کہ مودی سرکار نے جان بوجھ کر مسلمان مخالف قوانین بنائے ۔
- رپورٹ میں شہریت کے قوانین کی تبدیلی اور کشمیر کے ناجائز غاصبانہ انضمام کا بھی حوالہ-
- لیڈیا پولگرین کے مطابق مودی ہندو انتہاء پسند تنظیم RSS کا سر گرم رکن ہے۔
- مودی سرکار نے منظم انداز میں آزادیِ اظہار پر کریک ڈاؤن کیا۔ تنقیدی آوازوں کو دھشتگردی قوانین سے دبایا گیا-
۔ میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لئے ایمرجنسی پاورز کا سہارا لیا گیا۔
۔ ہندو انتہا پسند ہمیشہ سے بھارت کی سیکولر آئینی حیثیت ختم کرکے اسے ہندو ملک کا درجہ دینا چاہتے ہیں۔
۔پولگرین کے مطابق مودی تیسری مرتبہ الیکشن جیت کر آئین تبدیل کرکے بھارت کو ہندوملک قراردےدےگا۔
- پےدرپے چھپنے والے مضامین ظاہر کرتے ہیں کہ عالمی میڈیا میں مودی کی ہندو انتہا پسند پالیسیوں پر شدید اضطراب پایا جاتا ہے-
- کیا عالمی میڈیا اور مغرب مودی کی 2024 میں جیت پر پریشان ہے؟
- کیامودی تیسری مرتبہ وزیراعظم بننے کی ہوس میں پاکستان کیخلاف ایک اور فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچائے گا؟
- کیا ایک اور مودی دور حکومت بھارت میں ہندو انتہا پسندی کو خطرناک حد تک فروغ نہیں دے گا؟
- کیا ہندوتوا کے تحت چلنے والا ایٹمی بھارت خطے بالخصوص پاکستان اور عالمی دنیا کی سلامتی کیلیے خطرہ تو نہیں؟
#modi #hindu #expose #newyorktimes #BJP #operation #atomic #RSS #india #bbc #terrorism #news #alert #update
...
https://www.youtube.com/watch?v=GY32868bB6o
*شہدائے وطن کوسلام*
*شہداءِ پاک سر زمین میں قوم کا ایک اور بیٹا*
ضلع لوئردیر کے علاقے تمر گرہ کے *نائب صوبیدار حضرت گل* 8 اپریل 2023 کو *ضلع خیبر* میں دہشت گردوں کی لگائی گئی بارودی سرنگ کے حملے میں *شہید* ہوئے
آپ نے *2006 میں فرنٹئر کور پختونخواہ* میں شمولیت اختیار کی
*نائب صوبیدار حضرت گل شہید* نے سوگواران میں *بیوہ دو بیٹے اور دو بیٹیاں* چھوڑیں
" مجھے فخر ہے کہ میرا بیٹا وطن پر قربان ہوا اور میں شہید کی ماں کہلائی"
*(والدہ نائب صوبیدارحضرت گل شہید)*
"وہ نہایت قابل اور سب کی آنکھوں کا تارا تھا"
*(والدہ شہید)*
"میں بڑا ہو کر فوجی افسر بن کر ملک اور قوم کی خدمت کروں گا"
*(شہید کا بیٹا)*
"میرے والد کی خواہش تھی کہ میں بڑی ہوکر عالمہ اور ڈاکٹر بنو اور قوم اور دین دونوں کی خدمت کروں"
*(شہید کی بیٹی)*
" ہمیں حضرت گل کی شہادت پر نہ صرف فخر ہے بلکہ خوشی ہے کہ وہ شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہوا"
*(والد شہید)*
"نائب صوبیدار حضرت گل شہید نے ہمیشہ اپنے دوستوں سے وطن پر مر مٹنے کی خواہش ظاہر کی"
*(چاچا ذاد شہید)*
"پاک فوج کے جوانوں اور پوری قوم کو میرا پیغام ہے کہ وطن کی خاطر کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کیا جائے۔ یہ عظیم مقام اور رتبہ ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا"
*(شہید کا بھائی)*
" *شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے. --- ہمارے شہداء ہمارا افتخار ہیں*"
...
https://www.youtube.com/watch?v=CxIQdXB1Qr4
*ڈسٹرک جیل اٹک کی تازہ ترین صورتحال - معمولاتِ زندگی جاری*
ڈسٹرک جیل اٹک کے تازہ ترین مناظر مکمل امن و امان کی صورتحال پیش کر رہے ہیں اور معمولاتِ زندگی جاری و ساری ہے
جیل کی انتظامیہ سیکیورٹی کی تمام تر صورتحال پر مطمئن اور کسی بھی نا خوشگوار واقعے سے نبرد آزما ہونے کیلئے تیار ہے
#districtjail #jail #pakistan #news
...
https://www.youtube.com/watch?v=e7CiuovPgVc
ملک میں ثالثی پر تارڈ وزیر قانون سھیل رانا کے سوال پر خاموش
#azamnazeeetarar #politics #pakistan #update #army #chief #news #alert #law #Minister
...
https://www.youtube.com/watch?v=J5XVNiNie5s
وزیراعظم شہباز شریف سے چیف آف دی آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی وزیر اعظم ہاؤس میں الوداعی ملاقات
وزیر اعظم نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی پاک آرمی، ملکی دفاع اور قومی مفادات کے لئے خدمات کو سراہا
فیٹیف کی گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکلوانے، کورونا وبا اور سیلاب سمیت مختلف بحرانوں میں جنرل قمر جاوید باجوہ کی قیادت میں آرمی نے مثالی خدمات انجام دیں: وزیراعظم شہباز شریف
دہشت گردی کے عفریت کو کچلنے کے لئے جنرل قمر جاوید باجوہ کی قیادت میں آرمی نے بڑی شجاعت و بہادری سے کردار ادا کیا : وزیراعظم
جنرل قمر جاوید باجوہ نے تاریخ کے ایک مشکل مرحلے پر پاک آرمی کی قیادت کی: وزیر اعظم شہباز شریف
دفاع پاکستان کو ناقابل تسخیر بنانے میں جنرل قمر جاوید باجوہ نے کلیدی کردار ادا کیا: وزیراعظم
پیچیدہ علاقائی صورتحال میں جنرل قمر جاوید باجوہ کے قائدانہ کردار سے سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے میں سمت کا تعین ہوا: وزیراعظم
وزیراعظم نے جیواکنامکس کی اہمیت کے حوالے سے جنرل قمر جاوید باجوہ کے کردار کو سراہا
پاکستان کو معاشی قوت بنانے کے لئے تمام سیاسی قوتوں کو میثاق معیشت پر دستخط کرکے اجتماعی دانش کا مظاہرہ کرنا ہوگا: وزیر اعظم
آپ کو دنیا کی بہترین آرمی کی قیادت کا باعث فخر اعزاز حاصل ہوا: وزیراعظم کی آرمی چیف سے گفتگو
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی امور کی انجام دہی میں بھرپور تعاون پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا
وزیراعظم شہباز شریف نے جنرل قمر جاوید باجوہ کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا
جنرل قمر جاوید باجوہ نے سرکاری امور کی انجام دہی میں بھرپور تعاون پر وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا
Sharm El-Sheikh: Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif and Secretary General United Nations H.E António Guterres in a Joint Press Talk at Pakistan Pavilion in International Congress Centre on the sidelines of COP-27 ( 7 November 2022)
ای ایس ای کا نیا چیف کون نئے میجر جنرل کونسے 7 بڑے خوش نصیب لیفٹیننٹ جنرل سب کچھ سھیل رانا لایو میں
Subscribe to Baadban TV, YouTube and Daily Post International Twitter for all the latest updates
#accident #FWO #Rawalpindi #Pakistan #GTRoad #Alert #news #NLC #update #AsimMunir #pakarmy #socialmedia #AsifGhafoor #ispr #ghq #cia #ISI #AsimMunir
#แสนปิติ #LaCasaDeLosFamososMx #BarbieMovie #แสนดี #TheFlash #bachelorette #บิวกลับมาทําไม #Ukraine #ISTJby7DREAM #Crimea
...
https://www.youtube.com/watch?v=aWlpRL1Za4w