سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی وزیراعظم ہاؤس آمد
وزیراعظم شہباز شریف نے آصف علی زرداری کا استقبال کیا
سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی مزاج پرسی کی
وزیراعظم شہباز شریف نے سابق صدر کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا
دونوں قائدین نے مجموعی ملکی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا
پاہ جی توسی ماسک تو ٹھیک سے لگا نھی سکتے آرمی چیف لگانے کا مشورہ دے رہے ہیں میں لگا دونگا 12 اکتوبر 2022 تک اور سرپرائز دونگا بادبان رپورٹ سھیل رانا
...
https://www.youtube.com/watch?v=YatL13zHdhw
*دفاعِ وطن کی خاطر قربانیوں کا سلسلہ جاری* جذبہِ شہادت سے سر شار *لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا* پاک فوج کی آزاد کشمیر رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا *لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا* کا تعلق ایم اے جناح روڈ ملتان سے تھا قوم کے بہادر سپوت نے مختلف آپریشنز کے دوران پاکستان کے دُشمنوں کو چن چن کر واصلِ جہنم کیا لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا نے *14جولائی2022* کو بلوچستان کے علاقے *ورچوم یارت* کے مقام پر جامِ شہادت نوش کیا ہمیں اپنے بیٹے کے کارناموں پر فخر ہے۔ *(شہید کے والدین)* میرا بیٹا زندہ دل انسان تھا۔وطن سے محبت میں گھر بار بھی یاد نہیں رہتا تھا۔ *(شہید کی والدہ)* دوسروں کی ماؤں کو بھی میرا یہ پیغام ہے کہ وہ بھی اپنے بچوں کو یہی تربیت دیں۔ *(شہید کی والدہ)* مجھے یقین ہے کہ جو گولی میرے لئے بنی وہی میرا نصیب ہو گی۔ *(شہید کے والد)* میرا بیٹا بہت دلیر تھا وہ آگے بڑھ کر لڑتا تھا۔ *(شہید کے والد)* شہید کی بہنیں بھی بھائی کی شہادت پر آبدیدہ میں اپنے والد کو ہمیشہ اپنے ساتھ پاتی ہوں۔ *(شہید کی بیٹی)* میر ے شوہر جذبہِ شہادت سے سرشار تھے۔ *(شہید کی اہلیہ)* وہ اکثر کہتے تھے کہ جب میں پاکستان کے جھنڈے میں لپٹا ہوا آؤں گاتو آپ لوگوں کو ایک الگ فخر محسوس ہواگا۔
*(شہید کی اہلیہ)* وہ ہمیشہ کہتے تھے کہ جب اللہ تعالیٰ ساتھ ہے تو کسی چیز سے ڈرنا یا گھبرانا نہیں چاہئیے۔ *(شہید کی اہلیہ)*
...
https://www.youtube.com/watch?v=7lNrSDEFFsE
فواد چوھدری عمران خان کو دلدل میں پھنسا کر از خود گرفتار کنجروال سے اسلام آباد تک کا سفر فواد چوھدری کون سھیل رانا لاءیو مے
...
https://www.youtube.com/watch?v=RE3r9N3la8A