General Syed Asim Munir, Chief of Army Staff (COAS) visited Headquarters Engineers Division, Rawalpindi today.
General Syed Asim Munir, Chief of Army Staff (COAS) visited Headquarters Engineers Division, Rawalpindi today. COAS was briefed in detail regarding efforts carried out by Pak Army Urban Search and Rescue Team (US&RT) during Türkiye and Syria Earthquake. COAS met and interacted with the rescue team members and appreciated their professionalism and commendable work done during rescue efforts in the earthquake. COAS highlighted the importance of our enduring strategic relations with Türkiye and Syria and need to assist, particularly in times of crises.
حالی روڈ کی تزءین اور بحالی کا شاندار منصوبہ بلوچستان کی عوام کیلئے بہترین تحفہ۔ اس روڈ کی کل لمبائی 650 میٹر ہے جو مشرق میں سیرینہ ہوٹل چوک سے شروع ہوکر مغرب میں *وائٹ روڈ* پر ختم ہوتی ہے۔ اس روڈ پر واقع *اہم عمارات اور تنصیبات* میں بلوچستان کی صوبائی اسمبلی، بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے ایم پی ایز ہاسٹل، پاکستان ٹیلی ویژن کوئٹہ سینٹر، آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر کوئٹہ، پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز ہیڈ آفس، بلوچستان اسکاؤٹس ہیڈ آفس اور ہیڈ کوارٹر فرنٹیئر کور بلوچستان ( نارتھ) شامل ہیں۔ حالی روڈ شہر کا سب سے حساس علاقہ ہونے کے ناطے2012 میں سیکورٹی خدشات کی بنا پر عام لوگوں کے لیے بند کر دیا گیا تھا تاہم 10 سال بعد اسے ایک بار پھر *ایف سی بلوچستان(نارتھ)کی جانب سے خصوصی تزئین و آرائش کے بعد عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے حالی روڈ پر آرٹ کا کام *نیشنل کالج آف آرٹس* کے پیشہ ور آرٹسٹ نے کیا جس میں اینٹوں کا فن، الیوژن آرٹ کے علاوہ زیارت ریذیڈنسی، دُکی کول مائنز، بولان پاس، مقامی موسیقی آرٹ اور خوبصورت صحرائی زندگی کے *فن پارے* شامل ہیں۔ خوبصورت ، نایاب اور دلکش لائیٹوں* سے روڈ کے اطراف اور درختوں کو مزین کیا گیا ہے جو کے روشنی کے اثرات کے جمالیات کو چار چاند لگا دیتے ہیں اس کے علاوہ روڈ کے اطراف میں *200 سے زائد کسٹمائیز پھولوں سے مزین پودوں* سے دلکشی میں اضافہ کیا گیا ہے
...
https://www.youtube.com/watch?v=yHbL0u1SYcw
جمھوریت کے نام پر کھربوں روپے کی کرپشن یہ ڈرامہ اب بند سھیل رانا لاءیو میں پاکستانی سلامتی کے حقیقی دشمن کون؟ پاکستان میں غیر ملکیوں کو بھاری معاوضے کے عوض جعلی شناختی کارڈ اور جعلی پاسپورٹ بنا کر دینے والے افسران و اہلکار ملک کی سلامتی کو سرحدوں کی بجائے کرپٹ اداروں کے راشی افسران و اہلکاروں سے شدید خطرہ. آرمی چیف کس کس طرف توجہ دیں؟ دفاع، معیشت، خارجہ تعلقات ،اور اب اضافی طور پر اداراجاتی کرپشن کو ختم کرنا بھی ان کی ذمہ داریوں میں شامل۔سعودی عرب میں پکڑے جانے والے جعلی پاسپورٹ پاکستان ہی سے بن کر گئیے تھے۔جعلی پاسپورٹ کی تاریخ اجراء کے وقت کے محکمہ پاسپورٹ کے ڈی جی کو گرفتار کیا جائے۔باقی ملزمان کو وہ خود پکڑوا دے گا۔. یونائیٹڈ انشورنس کمپنی کی سرگرمیاں ملکی سلامتی کو چیلنج کرنے لگیں۔
...
https://www.youtube.com/watch?v=G2hR4y4axvE
ڈی ایچ اے ون راجہ بازار کا روپ اختیار کر گیا گندگی کے ڈھیر سینٹری ورکر غائب رھاشیی جگہوں پر کمرشل پلازے رات 2 بجے تک اوباش نوجوانوں کی آمدورفت افسران غائب رھاشی ذلیل خوار تفصیلات ویڈیو میں دیکھے
#news #pakistan #dha #viral #newsalert #sanitaryworkers
...
https://www.youtube.com/watch?v=ZB_DGWfrFlc
چئیرمین عمران خان اور ارشد شریف کو قتل کرنے کی سازش لندن میں نواز شریف کے گھر پر ہوئی جس میں نواز شریف نے کہا مجھے ارشد شریف اور عمران خان کی باڈی چاہے بس ! ترجمان مسلم لیگ ن لندن