Death Of Ahmad Patel, Shakeel Ahmad Sayyad, Molana Kalbe Sadiq | 24 घंटे में 3 बड़े लोगों का इंतकाल
مولانا کلب صادق، جناب شکیل سید ایڈوکیٹ اور جناب احمد پٹیل کی وفات ملک وملت کے لئے بڑا نقصان --------------------------------------------------------------------- گذشتہ ۲۴؍ گھنٹوں میں ہندوستان کی تین اہم قدآور مسلم شخصیتیں دنیا سے رخصت ہوگئیں، یہ یقیناََ ملک اور قوم کے لئے بہت بڑا نقصان ہے، ان میں پہلی شخصیت حضرت مولانا محمد کلب صادق نائب صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی ہے، وہ شیعہ مسلک کے بڑے عالم اور مرجع تھے، ان کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ وہ ملی مسائل پر مسلک سے بالا تر ہو کر غور کرتے تھے، اور مشترکہ مسائل کے لئے تمام مسلمانوں کو اتحاد کی دعوت دیتے تھے، اہل سنت والجماعت کے حلقہ میں بھی ان کو بڑی عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا، ان کا خطاب بہت سنجیدہ ، مدلل اور مؤثر ہوا کرتا تھا، اور لوگ گوش برآواز ہو کر ان کی باتیں سنتے تھے، تعلیم کے میدان میں بھی ان کی خدمات بہت نمایاں ہیں، بورڈ کے نائب صدر کی حیثیت سے بھی ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
دوسری اہم شخصیت مخلص اور فاضل قانون داں جناب شکیل سید صاحب کی ہے، وہ بہت منکسر المزاج ، بلند اخلاق اور دقیق النظر قانون داں تھے، جمعیۃ علماء ہند کے مقدمات کی پیروی کرنے میں ان کا بنیادی رول ہوتا تھا، نیز آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے تین طلاق سے متعلق مقدمہ اور بابری مسجد کے سلسلہ میں جو طویل قانونی جدوجہد کی اور اس کے لئے کئی وکلاء کی مدد حاصل کی گئی، یہ اس کاروان کے اہم فرد تھے، یقیناََ ان کی وفات نے ملی خدمت کے میدان میں ایک بڑا خلاء پیدا کر دیا ہے۔
تیسری شخصیت ملک کے معروف سیاسی رہنما اور کانگریس کے قدا ٓور لیڈر جناب احمد پٹیل کی ہے، وہ ایک زیرک، دانش مند، سیکولر مزاج، ہندو مسلم اتحاد کے داعی اور ایک طرح سے کانگریس پارٹی کا دماغ تھے، اور پورے ملک میں ان کو ایک با تدبیر سیاست داں کی حیثیت سے دیکھا جاتا تھا۔
مسلم خواتین کے خلاف بلی بائی ایپ بنانے والا مجرم وشال کمار بنگلور اور اصل مجرم خاتون اترا کھنڈ سے گرفتار*l
*(رپورٹ غلام رسول قاسمی)*
*ممبئی پولیس سائبر سیل نے 'بلّی بائی' ایپ کیس میں وشال کمار نامی شخص کو دبوچا. ایپ کی اصل ملزم خاتون بھی اتراکھنڈ سے گرفتار: مسلم خواتین کو انصاف ملنے کی توقع: ممبئی پولیس کو دی جا رہی ہے چو طرف سے مبارکبادی:*
لنک پر کلک کرکے مکمل خبر پڑھ سکتے ہیں
http://muftigulamrasool.blogspot.com/2022/01/blog-post_4.html
#bullibai #bulli_bai #sullideals #sulliapp #sulideals #muftigularasool #Mufti_Gulam_Rasool
...
https://www.youtube.com/watch?v=gGgf1C-8O_g
ایسے ہی مزید ویڈیو حاصل کرنے کیلئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور دینی باتیں حاصل کریں
#Side_Effects_of_Mobile #mufti_badar_offical #poetry #shayari #motivationalquotes #life-quotes #lifestyle #thinkbeautiful #Avoid_Mobile
-~-~~-~~~-~~-~-
Please watch: "Dua Qabool Hone Ki Nashani | دعا قبول ہوئی یا نہیں؟ کیسے پتہ چلے گا؟ | Dua ki Qabooliyat ki Nishani
Dua Qabool Hone Ki Nashani | دعا قبول ہوئی یا نہیں؟ کیسے پتہ چلے گا؟ | Dua ki Qabooliyat ki Nishani"
https://www.youtube.com/watch?v=_pc_RxWdklA
-~-~~-~~~-~~-~-
...
https://www.youtube.com/watch?v=BHF7SEcS1Ac
پلیز ہمارے اس دوسرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
اسمیں اقوالِ زرّیں
لائیو سوال جواب ویڈیو
اور صحبت و ہمبستری کا اسلامی طریقہ
وغیرہ سے متعلق ویڈیو اپلوڈ کی جائیں گی
اسلئے چینل کو سبسکرائب کریں اور استفادہ حاصل کری
YouTube Ka Link ?
https://youtu.be/dKwaqbLwVls
Sabhi Sathiyo Se Guzariah Hai ki Hamare Is 2nd Channel Ko Bhi Subscribe Kar len..... ???️
How To Deal With Bed Bugs
#Bed_Bugs #Wazifa #Dua
-~-~~-~~~-~~-~-
Please watch: "Marne Ke Bad Mayyat Ka Jism Bhari Q Ho Jata Hai? | کیا گناہ کی وجہ میت کا جسم بھاری ہو جاتا ہے؟"
https://www.youtube.com/watch?v=zFZ4wKUHPb4
-~-~~-~~~-~~-~-
...
https://www.youtube.com/watch?v=S2WM_Apx5vE
بچے کے حافظ قرآن بننے پر والد نے بچے کے قاری صاحب کو پچاس ہزار روپے نقد انعام اور ایک گھر بنانے کا اعلان کیا۔ استاد کا مقام و مرتبہ کے آگے ان چیزوں کی کوئی حیثیت نہیں ہے، کتنا بڑا احسان ہے استاد کا جس نے میرے آپ کے بچوں کو قرآن پاک پڑھنا سیکھا دیا۔
#quranrecitation #quran #Qirat
...
https://www.youtube.com/watch?v=iRjuzKiusRs
حضور اکرم صل اللہ علیہ وسلم کی شان میں ایسی نعت جسمیں نعت خواں نے کوئی نقطہ والا حرف استعمال نہیں کیا، سبحان اللہ! سماعت فرمائیں اور دعاؤں سے نوازیں
#غیر_منقوط_نعت_نبی_ﷺ
-~-~~-~~~-~~-~-
Please watch: "Wo 3 Bate Jo Mard Me Aib, kami Aur Aurat Me Achayi Samjhi Jati Hai | مرد میں عیب مگر عورت میں خوبی"
https://www.youtube.com/watch?v=-tzJ7DZl5-o
-~-~~-~~~-~~-~-
...
https://www.youtube.com/watch?v=4FyMS1OtgsE