LBRY Block Explorer

LBRY Claims • اربوں-ڈالر-کے-کے

ba28acc2088114af956411cbbbd02579cef4fd3a

Published By
Created On
27 Nov 2023 19:35:32 UTC
Transaction ID
Cost
Safe for Work
Free
Yes
اربوں ڈالر کے کے معاھدہ آرمی چیف موجود
آج متحدہ عرب امارات کے صدر، پاکستان کے نگراں وزیر اعظم اور آرمی چیف نے ایک اہم ملاقات کی

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان توانائی، پورٹ آپریشنز پروجیکٹس، ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ، فوڈ سیکیورٹی، لاجسٹکس، معدنیات اور بینکنگ اینڈ فنانشل سروسز کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے تعاون سے متعلق مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے

متحدہ عرب امارات پاکستان میں 20 سے 25 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گا

اِس تاریخی انویسٹمنٹ سے پاکستان میں معاشی استحکام کی راہ ہموار ہو گی

انویسٹمنٹ سے اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (SIFC) کے تحت مختلف اقدامات کو پورا کرنے میں مدد بھی ملے گی

#saudiarab #asimmunjr #armychief #gaza #palestine #nees #pakarmy #antinarcoticsforce #اسلام #news #army #uae
...
https://www.youtube.com/watch?v=35Mo8mcsIgQ
Author
Content Type
Unspecified
video/mp4
Language
Open in LBRY

More from the publisher

Controlling
VIDEO
FUNER
Controlling
VIDEO
GENER
Controlling
VIDEO
COAS,
Controlling
VIDEO
FOREI
Controlling
VIDEO
سی
Controlling
VIDEO
فر
Controlling
VIDEO
AS PA
Controlling
VIDEO
تح
Controlling
VIDEO
نو