کامران نسیم خان(ڈائریکٹر نیوزاینڈ کرنٹ افئیرز کے نیوز) کی ٹریفک قوانین سے متعلق خصوصی رپورٹ
کے نیوز کی جانب سے ضلع باغ کی عوام کی سماجی ذمہ داریوں سے متعلق آگاہی مہم کا آغاز
ٹریفک کی روانی میں مشکلات اور آئے روز حادثات سے بچنے کے لیے عوام باغ کو ٹریفک قوانین کی پاسداری کرنا ہی ہو گی
ضلع باغ میں ٹریفک قوانین نہ کرنے والے ڈرائیورحضرات کے لیے خصوصی رپورٹ
...
https://www.youtube.com/watch?v=hcjU-QEbzow
مری سانحہ نے ایک جانب تو پوری قوم کے دل دہلا کر رکھ دیئے وہاں سےعجیب و غریب ، دل دہلا دینے والی اور افسوسناک ویڈیوز آ رہی ہے جہاں پر لوگ اپنی گاڑیوں میں تفریح کے لیے گئےاور سیاحت کے لیےجانے والے یہ لوگ اپنی گاڑیوں میں ابدی نیند سو گئے معصوم چھوٹے چھوٹے بچوں سمیت پورے پورے خاندان اس جہانِ فانی سے کوچ کر چکے ہیں۔ لیکن یہ معاملہ اتنا سادہ نہیں ہے جتنا نظر آیا ہے کچھ چیزیں ہیں جو آپ کے سامنے رکھنا ضروری ہیں اور کچھ نااہلیاں ہیں جن پر بات کرنا بھی ضروری ہے کچھ بےحسی بھی ہے اور شاید ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ یہ بےحسی اپرلیول پر بھی ہے اور ریاست مدینہ کے دعویداروں کے لیے کڑا امتحان ہے اس سے پہلے جتنے امتحان آئے جتنے سانحات ہوئے ہیں اور جتنی تحقیقات ہوئی ہیں ان میں وہ ناکام ہی رہے ہیں آج تک کسی ایک تحقیقات کے بعد ہونے والے معاملات میں سرخرو نہیں ہو سکے لیکن اس معاملے کے حوالے سے کچھ ایسی تفصیلات آپ کے سامنے رکھنا ضروری ہیں کیونکہ سیاحوں پراس وقت الزامات لگائے جارہے ہیں کہ وہاں پر جانے کی کیا ضرورت تھی وہ کرنے کیا گئے تھے۔
موجودہ حکومت کوسیاحت کا راگ الاپنا چھوڑ دینا چاہیےکیونکہ جب آپ کے پاس ریسکیو کا نظام نہیں ہے تو پھر پوری دنیا کو کیوں سیاحت ��ے لیے دعوت دے رہے ہیں۔ اب کچھ ٹیکنیکل چیزیں آپ کے سامنے رکھوں گا کہ کیا یہ سردی کی وجہ سے اموات ہوئیں،کاربن مونو آکسائیڈ کا کیا عمل دخل ہے اور ان حالات میں گاڑیوں کے سائلنسر کا کیا کردار ہے ۔اس وقت ۲۵ سے زائد افراد کی موت کی تصدیق ہوچکی ہےجبکہ مقامی ذرائع کے مطابق مرنے والے افراد کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔ پاکستان آرمی مری اور گلیات میں پہنچ چکی ہے کنٹرول روم بھی قائم ہوچکے ہیں اور پھنسے ہوئے لوگوں کو ریسکیوکرنے کی کوششیں ابھی بھی جاری ہیں ۔مری کی طرف جانے والے تمام راستے بند کردیئے گئے ہیں ۔
مری اور ملحقہ علاقوں میں رات سے بجلی کی فراہمی بھی بند ہے گاڑیاں سڑکوں پر ہونے کی وجہ سے امدادی سرگرمیوں میں بہت زیادہ مشکلات کا سامنا ہے اورمشینری سے برف کی کٹائی کا عمل بھی جاری ہے شیخ رشید کے مطابق رات سے ایک ہزار گاڑیاں مری میں پھنسی ہوئی ہیں اس وقت ایف سی ، رینجرز اور پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں اورروڈز کھولنے شروع کر دیئے ہیں اور جو ایمرجنسی سینٹرزکاقیام بھی شروع ہو چکا ہے اورمری کوآفت زدہ قرار دے دیا گیا ہے اب وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے امدادی کارروائیاں تیز کرنے کا حکم دے دیا ہے۔اب بات اگراموات کی کی جائے تو ایسا لگ رہا ہے کہ یہ کاربن مونو آکسائیڈ کی پوائزننگ کی وجہ سے ہوئی ہیں،سردی بھی اس کا سبب ہوسکتا ہے لیکن زیا دہ تر اموات کاربن مونو��کسائیڈ کی وجہ سے ہے۔ اس گیس کی کوئی بُو نہیں ہوتی اس کا پتہ نہیں چلتا اور انتہائی خطرناک ہوتی ہےاصل میں جب مکھی ،مچھراور زیادہ سردی سے بچنے کے لیے گاڑی کے شیشے بند کردئیے جاتے ہیں اور برف کی وجہ سے گاڑی کا سائلنسربلاک ہو جاتا ہے توگاڑی میں یہ گیس بن جاتی ہے جسے انسان اپنے اندر سانس کے ذریعے لے جاتا ہے اور یہ منٹوں میں انسان کا خاتمہ کرسکتی ہے اور انسان کو اس کا احساس بھی نہیں ہوتا ہے۔
بہت سارے مقامی لوگوں نے بھی ایک دوسرے کی مدد کرنا شروع کردی ہے۔ریاست مدینہ کے دعویداروں کی بھی اب آنکھیں کھل چکی ہیں اور وزیراعظم نے بھِی اس کا نوٹس لیا ہے دیکھیں آنے والے وقت میں کیا حالات سامنے آتےہیں۔
پروگرام : جلتے چنار
موضوع: مری کے افسوناک حادثات کے پیچھے اعلی شحصیات کا ملوث ہونا
مہمان:خورشید الزمان عباسی سنیر صحافی وتجزیہ کار
میزبان:اعجاز شائق سی ای او کے نیوز
...
https://www.youtube.com/watch?v=3vhiBHP8Bpw
پروگرام :جلتے چنار
موضوع :آمدہ الیکشن ،ھماری قیادت اور مسلہ کشمیر
مہمان:بشیر سدوزئی کالم نگار ،مصنف ،تجزیہ کار
سید منظور صاحب سربراہ جموں وکشمیر اتحاد اسلامی پارٹی
جاوید اقبال راٹھور۔ چیرمین جموں د کشمیر سالیڈیرٹی کونسل
میزبان : اعجاز شائق سی ای او کے نیوز
...
https://www.youtube.com/watch?v=jUjj-h2XR9E
MISSION, VISION
VISION
Kashmir News HD shall be the leading news and public information channel in Azad Jammu and Kashmir. The purpose of this channel is to voice the opinion of people to empower them, and to publicize their opinion at national and International level.
MISSION
We shall inform, inspire, and empower our people and nation through relevant, trustworthy, and world-class quality television programs and services.
CORE VALUES
Professionalism, Integrity, Commitment, and Dedication Teamwork, Innovation, and Service, Excellence, and morality, justice, Values for Allah, Country and People.
...
https://www.youtube.com/watch?v=YHzRWr72UHU
Description: Join us on an insightful journey as Amberin Baloch takes you on a captivating tour of the revered shrine of Imam Bari. Experience the spirituality, history, and significance of this sacred place through our comprehensive report. Don't miss out on this enriching exploration that delves into the cultural and religious heritage surrounding Imam Bari.
#AmberinBaloch
#ImamBari
#SacredShrine
#ReligiousHeritage
#CulturalExploration
#SpiritualJourney
#HistoricalSignificance
#CompleteReport
#IslamicCulture
#PilgrimageDestination
...
https://www.youtube.com/watch?v=3hGM_7UaVvM