Bilal Khan Speech | Student of Hira School chowga Puran Shangla |
Son of Muhammad Hanif yousufzai
Speech of little kid.
Independence day
jishn e azadi 14 August 2018
...
https://www.youtube.com/watch?v=3-eBK_tIzhk
ایک نظر ادھر بھی!!!
افسر شاہی کا راج برقرار، ایڈیشنل سیشن جج ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان اختر سرکاری دفاتر اور سرکاری ملازمین کو اپنا ذاتی ملازم سمجھ کر انہیں دھمکیاں دینے اور حراساں کرکے سرکاری کاموں میں رکاوٹ ڈال کر NADRA عملے کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کیئے اور قانون کی خلاف ورزی کر کے عملے کو یرغمال بنایا۔
سینٹرل جج کی اس ساری حرکات پر عوام نے شدید ردِ عمل کا اظھار کیا، جبکہ انصاف کے فراہمی کے رکھوالے ہی ایسا رویہ اختیار کرینگے تو عوام آخر کس در سے انصاف کی امید لگائے؟؟
ایک نظر ادھر بھی دینی چاہئیے!!!
...
https://www.youtube.com/watch?v=FDKYlFU0_vY