خطبہ جمعہ/ عصر حاضر میں دین کے غلبے کی دعوت... / مفتی عبدالمتین نعمانی
عصر حاضر میں دین کے غلبے کی دعوت اور ضرورت و اہمیت از : مفتی عبدالمتین نعمانی
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ٹرسٹ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute ... https://www.youtube.com/watch?v=ft52bgouOXU
*حجِ بیت اللّٰہ اور قربانی؛*
*اجتماعی حکمت و فلسفہ اور شعائر اللہ کی عظمت کے مظاہر*
*خطبہ جمعۃ المبارک:*
حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
*بتاریخ:* 8؍ ذوالحج 1443ھ / 8؍ جولائی 2022ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی*
وَالۡبُدۡنَ جَعَلۡنٰهَا لَـكُمۡ مِّنۡ شَعَآئِرِ اللّٰهِ لَـكُمۡ فِيۡهَا خَيۡرٌ ۖ فَاذۡكُرُوا اسۡمَ اللّٰهِ عَلَيۡهَا صَوَآفَّ ۚ فَاِذَا وَجَبَتۡ جُنُوۡبُهَا فَكُلُوۡا مِنۡهَا وَاَطۡعِمُوا الۡقَانِعَ وَالۡمُعۡتَـرَّ ؕ كَذٰلِكَ سَخَّرۡنٰهَا لَـكُمۡ لَعَلَّكُمۡ تَشۡكُرُوۡنَ (22- الحج: 36)
ترجمہ: "اور کعبہ کے چڑھانے کے اونٹ ٹھہرائے ہیں ہم نے تمہارے واسطے نشانی اللہ کے نام کی، تمہارے واسطے اس میں بھلائی، سو پڑھو ان پر نام اللہ کا قطار باندھ کر، پھر جب گرپڑے ان کی کروٹ، تو کھاؤ اس میں سے، اور کھلاؤ صبر سے بیٹھے کو، اور بے قراری کرتے کو۔ اسی طرح تمہارے بس میں کردیا ہم نے ان جانوروں کو تاکہ تم احسان مانو"۔
*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* ?
✔️ دین اسلام میں انسانی اجتماعیت کی ضرورت واہمیت
✔️ انسان اور حیوان کی اجتماعیت کے درمیان بنیادی فرق
✔️ دین اسلام کے نظام عبادات میں اجتماعیت کی شان کا اظہار
✔️ یوم عَرفہ (یوم حج) عالمگیر اجتماعیت کے اظہار کا دن ہے
✔️ جسمانی نعمتوں کی نسبت روحانی نعمتیں دائمی ہیں
✔️ ’’تلبیہ‘‘ اللہ تعالیٰ کی اتھارٹی کے متعلق تسلیم و رضا کا اعلان ہے
✔️ حج ، مخصوص ’’مناسک‘‘ کی ادائیگی کے دِلی قصد و عزم کا نام ہے
✔️ ’’تکبیراتِ تشریق‘‘ کی حقیقت اور اُن کے وِرد کی فضیلت اور حکمت
✔️ حج بیت اللہ کے لیے آنے والے ’’ ضُیوفُ الرّحمٰن‘‘ یعنی اللہ کے مہمان ہیں
✔️ شرک کی وجوہات، اسباب، ذرائع، پسِ منظر اور اِنسداد
✔️ شعائر؛ اللہ تعالیٰ کے تعارُف کا ذریعہ ہوتے ہیں، قربانی بھی اِن میں سے ہے
✔️ ذبیحہ وقربانی صرف اللہ تعالیٰ کے نام پر ہی درست ہے
✔️ قربانی کے گوشت کی تقسیم کی اہمیت اور تین حصوں میں تقسیم کی حکمت
✔️ ’’قربانی‘‘ کی حقیقت؛ قربانی کی نیت سے اپنے ملکیتی جانور کا ذبح کرنا ہے
✔️ وجوبِ قربانی کے لیے کسی شخص کا ’’صاحبِ نصاب‘‘ ہونا لازمی ہے
✔️ زر (سونے اور چاندی) کی جگہ کاغذ کی کرنسی کی تاریخ
✔️ عصرِ حاضر میں نصاب کے معاملے میں احتیاط کی ضرورت
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
...
https://www.youtube.com/watch?v=Om9aK2iNq0w
*سماجی تبدیلی کے لیے صالح اجتماعیت کی ناگُزیریّت*
*اور اس کے اِدارتی اُصولوں کا تعارُف*
*خُطبۂ جمعۃ المبارک:*
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
*بتاریخ:* 15؍ جُمادی الثانی 1445ھ / 29؍ دسمبر 2023ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ)، لاہور
*خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی و حدیثِ نبوی ﷺ:*
*آیاتِ قرآنی:*
*1۔* وَ لِكُلٍّ وِّجْهَةٌ هُوَ مُوَلِّیْهَا فَاسْتَبِقُوا الْخَیْرٰتِ، اَیْنَ مَا تَكُوْنُوْا یَاْتِ بِكُمُ اللّٰهُ جَمِیْعًا۔ (2 – البقرہ: 148)
ترجمہ: "اور ہر کسی کے واسطے ایک جانب ہے، یعنی قبلہ ، کہ وہ منہ کرتا ہے اس طرف، سو تم سبقت کرو نیکیوں میں، جہاں کہیں تم ہو گے اللہ تم کو اکٹھا کر لائے گا"۔
*2۔* لَا خَیْرَ فِیْ كَثِیْرٍ مِّنْ نَّجْوٰىهُمْ اِلَّا مَنْ اَمَرَ بِصَدَقَةٍ اَوْ مَعْرُوْفٍ اَوْ اِصْلَاحٍۭ بَیْنَ النَّاسِؕ وَ مَنْ یَّفْعَلْ ذٰلِكَ ابْتِغَآءَ مَرْضَاتِ اللّٰهِ فَسَوْفَ نُؤْتِیْهِ اَجْرًا عَظِیْمًا۔ (4 – النساء: 114)
ترجمہ: "کچھ اچھے نہیں ان کے اکثر مشورے مگر جو کوئی کہ کہے صدقہ کرنے کو، یا نیک کام کو، یا صلح کرانے کو لوگوں میں، اور جو کوئی یہ کام کرے اللہ کی خوشی کے لئے، تو ہم اس کو دیں گے بڑا ثواب"۔
*حدیثِ نبوی ﷺ:*
"كُلُّ كَلَامِ ابْنِ آدَمَ عَلَيْهِ لَا لَهُ، إِلَّا أَمْرٌ بِمَعْرُوفٍ، أَوْ نَهْيٌ عَنْ مُنْكَرٍ، أَوْ ذِكْرُ اللّٰهِ"۔ (جامع ترمذی، حدیث: 2412)
ترجمہ: ”انسان کی ساری باتیں اس کے لیے وبال ہیں، ان میں سے اسے امربالمعروف، نہی عن المنکر اور ذکر الٰہی کے سوا کسی اَور کا ثواب نہیں ملے گا“۔
*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* ?
✔️ خطبہ جمعۃ المبارک کی تمہیدی گفتگو
✔️ دورِ زوال کا فکری اِضمحلال اور اس دور میں حکمت وشعور کی اہمیت
✔️ دورِ زوال میں مسلمانوں پر مسلط کی گئی مصنوعی فکر کے نمائندے
✔️ دورِ زوال میں قرآنی حکمت و بصیرت کے فروغ میں حضرت شیخ الہندؒ کا کردار
✔️ قرانی حکمت سے انکار کے دینی و معاشرتی نقصانات اور نتائج
✔️ ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ لاہور میں دورۂ تفسیر قرآن حکیم کے بنیادی مقاصد
✔️ بیت المقدس کو قبلہ بنانے میں رسول اکرم ﷺ کی طرف سے حکمت کی رعایت
✔️ ملتِ حنیفیہ ابراہیمیہ کا پہلا مرکز بیت اللہ اور مسجد حرام رہی ہے
✔️ ملتِ حنیفیہ ابراہیمیہ کا مکمل پروگرام خیر اور انسانیت کی بھلائی ہے
✔️ انسانیت کی رہنمائی کے حوالے سے بیت اللہ الحرام کی حیثیت اور مرکزیت
✔️ خیر کے حوالے سے قرآن حکیم کے تصورات اور خیرِ کثیر کی وضاحت
✔️ حکمت کا بنیادی اور اَساسی اُصول؛ جماعت کا قیام اور استحکام ہے
✔️ خطبہ جمعۃ المبارک کی مرکزی آیت کا مختصر تفسیری خلاصہ
✔️ آج کے استعماری نظاموں میں استعماری دور کی خفیہ مشاورت کا تسلسل
✔️ معروفات اور منکرات‘ دنیا کے تمام مذاہب میں مسلمہ اور تسلیم شدہ ہیں
✔️ قرآن حکیم کی روشنی میں ملتِ حنیفیہ ابراہیمیہ کے اُصولوں کا دستوری خاکہ
✔️ دورِ زوال میں زوال سے نکلنے کی قرآنی اور نبوی حکمتِ عملی
✔️ سماجی تبدیلی کے لیے آں حضرت ﷺ کی جماعتی حکمتِ عملی
✔️ پاکستانی معاشرے میں موجود گروہیّتوں اور طبقوں کا تحلیل و تجزیہ
✔️ مسلمان معاشروں میں موجود جماعتوں اور طبقوں کے حوالے سے امام عبیداللہ سندھیؒ کا تجزیہ
✔️ پاکستان میں موجود قدیم و جدید دونوں نظامِ تعلیم میں نظامِ ظلم کے کَل پُرزے تیار کیے جاتے ہیں
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
...
https://www.youtube.com/watch?v=Xzvq2osGGXo
علم، مذہب اور پیشے کی بنیاد پر
انسانیت دشمنی اور علم فروشی کے رویے
از : مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute
...
https://www.youtube.com/watch?v=JjlntEjHUV4
٢۴ رمضان المبارک 1442 ھ
07, May, 2021
سورۃ الذ ّارِيات تا سورۃ الحَديد
مفسر: ڈاکٹر مفتی سعید الرحمن
سرپرست ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ٹرسٹ لاہور
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute
...
https://www.youtube.com/watch?v=cRxhF8tA5LQ
موضوع: حضرت ایوب علیہ السلام؛ تحریک حنیفیت کے صبر و استقامت کے پیکر!
حضرت شعیب علیہ السلام؛ تحریک حنیفیت کی جدوجہد کی اہم کڑی!
خطبات تربیت بسلسلہ تذکار الانبیاء
۱۹ رمضان المبارک 1442 ہ
02, May, 2021
مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
W: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute
...
https://www.youtube.com/watch?v=igpXnQT1qII
تقریبِ تکمیل صحیح بخاری
درس بخاری شریف
بخاری شریف کی آخری حدیث پر درس
اتوار 14 مارچ 2021ء
شیخ الحدیث حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درسِ بُخاری کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔*
?
✔️ ہر قوم کا ایک آئین اور دستور ہوتا ہے
✔️ قرآن حکیم اسلام کا آئین اور دستور ہے
✔️ ہر قوم کا دستور کی روشنی میں ایک عملی نظام ہوتا ہے
✔️ حدیثِ مبارکہ اسلام کے عملی نظام کی وضاحت ہے
✔️ حدیث کسے کہتے ہیں؟ حدیث کی جامع تعریف
✔️ حدیث شریف قرآن حکیم کی تشریح اور تفسیر ہے
✔️ انکارِ حدیث کا فتنہ طاغوتی نظام نے کھڑا کیا
✔️ حدیث کا انکار، عمل درآمد کے سسٹم کا انکار ہے
✔️ بخاری شریف کتبِ احادیث میں سب پر فوقیت رکھتی ہے
✔️ بخاری شریف موطا امام مالک کی جامع اور بہترین شرح ہے
✔️ صحیح بخاری میں امام بخاریؒ کے اہتمام اور التزامات
✔️ صحیح بخاری پر امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا محققانہ کلام
✔️ امام بخاریؒ نے اسلام کے دو سو سالہ بین الاقوامی غلبے کے دور کا فکر و فلسفہ، قوانین، ضابطے اورعملی نظام بیان کیا ہے
✔️ تاریخ اسلام کے پہلے دو سوسالہ ترقیات کا مختصر خاکہ
✔️ امام اسحاق بن راہویہ کی خواہش اور امام بخاری کا عزم
✔️ آں حضرت ﷺ کے علم کی بنیاد وحی الٰہی ہے
✔️ صحیح بخاری میں قائم ابواب و عنوانات کے درمیان منطقی اور عقلی ربط
✔️ صحیح بخاری شریف کے آخری دو ابواب کی تشریح
✔️ امام بخاری کے مقاصد ترجمۃ الباب اور ان کی حکمت و معرفت
✔️ وحئ الٰہی کے ساتھ انسانوں کے رویوں کی چار پہلوؤں سے تمثیل
✔️ آپ ﷺ کا طریقہ تعلیم و تربیت اور تمثیلات کی حکمت
✔️ کاہن اور نجومی سے متعلق صحابہؓ کا سوال اور آپ ﷺ کا جواب
✔️ وحئ الٰہی اور کہانت کا فرق
✔️ آخری زمانے میں حلق سے اوپر اوپر قرآن پڑھنے والے
✔️ سند اور تسلسل کی اہمیت؛ سند کے بغیر کچھ بھی قابل قبول نہیں
✔️ امام بخاریؒ تک حدیثِ مبارک کا ولی اللہی سلسلہ سند
✔️ بُخاری شریف کی آخری حدیث کی تشریح
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute
...
https://www.youtube.com/watch?v=-dlO4iEWX4k