2017 کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے موسمیاتی تبدیلی کونسل کے پہلے اجلاس کی صدارت سے تاریخ رقم کردی
وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کی بحالی اور مستقبل میں موسمی خطرات سے بچاؤ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت کے حامل گھروں اور انفراسٹرکچر کی تعمیر کے لئے نیشنل پلان بنانے کی ہدایت
موسمیاتی تبدیلیوں کے مطابق رہن سہن اور تعمیرات اختیار کرنے کے لئے اقدامات تجویز کئے جائیں: وزیراعظم کی ہدایت
ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے اور بروقت تیاری کے لئے مستقل بنیادوں پر وفاقی اور تمام صوبائی حکومتوں کا اشتراک عمل تیار کیا جائے: وزیراعظم کی ہدایت
موسمیاتی تبدیلی کونسل مشترکہ مفادات کونسل کی طرز پر بنائی گئی تھی جس میں وفاق اور تمام صوبائی متعلقہ سٹیک ہولڈرز شامل ہیں
وزیراعظم شہباز شریف نے موسمیاتی تبدیلی کونسل کو مکمل فعال ادارہ بنانے کی ہدایات جاری کردیں
وزیراعظم کا مستقبل میں موسمیاتی خطرات کی نشاندہی اور قومی سطح پر جامع پلان تیار کیاجائے: وزیراعظم کی ہدایت
وزیراعظم کا جامع پلان کی تیاری کے لئے بہترین ماہرین پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کا حکم
موسمیاتی تبدیلیاں تباہ کن سیلاب کا رہی ہیں، سندھ اور بلوچستان میں تباہی تازہ مثال ہے: وزیراعظم
کاربن کے اخراج میں 1 فیصد سے بھی کم حصہ ہونے کے باوجود پاکستان سب سے زیادہ متاثر ہونے والے اولین 10 ممالک میں ہے: وزیراعظم
اس تباہی کو ہمیں بھول نہیں جانا، متاثرین کی بحالی کے ساتھ مستقبل کی تیاری کرنی ہے: وزیراعظم
موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق کونسل مرکزی کردار ادا کرے: وزیراعظم کی ہدایت
خطرات کی نشان دہی، وسائل کی فراہمی، نقصان کا اندازہ لگانے کی صلاحیت بہتر بنانے پر توجہ دیں: وزیراعظم کی ہدایت
خطرات سے کیسے بچا جائے، عوام کو کیسے تیار کیاجائے، انتظامیہ کی کیا تربیت ہونی چاہئے، اس پر ٹھوس کام کریں: وزیراعظم کی ہدایت
پاکستان کو شدید خشک سالی کے خطرے سے بچانا ہے: وزیراعظم
موسمیاتی تبدیلیوں سے صوبہ سندھ کا ڈیلٹا کا علاقہ خشک ہو گیا، ماہرین کی رائے کی روشنی میں اقدامات تجویز کریں: وزیراعظم کی ہدایت
جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات سے بچاؤ کی تدابیر تجویز کریں: وزیراعظم کی ہدایت
تین گنا زیادہ گلیشیئر پگھلنے اور مون سون کی بارشوں کی شدت سے بچاؤ کے لئے تجاویز تیار کریں: وزیراعظم کی ہدایت
خالصتان کا قیام - بھارتی سکھ کمیونٹی کا اسٹریلیا کے شہر برسبن میں ریفرنڈم. خالصتان ریفرنڈم کا اگلا مرحلہ آسٹریلیا کے شہر برسبن میں آج منعقد ہو رہا ہےجس میں سکھ کمیونٹی بھارتی شدت پسندی سے اظہارِ بیزاری اور خالصتان کا مطالبہ کر رہے ہیں. ریفرنڈم کیلئے ووٹنگ سے قبل برسبن میں فضا کشیدہ ۔ اس کے باوجود 30-35 ہزار سکھ اب تک ریفرنڈم میں حصہ لے چکے ہیں اور یہ تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ خالصتان کے حامی سکھوں نے برسبن میں اعزازی بھارتی قونصل خانے کواحتجاجاََ زبردستی بند کردیا. نریندر مودی کا سکھوں کی سرگرمیوں پر پریشانی کا اظہار.میلبورن میں. 50 ہزار سے زائد سکھوں نے ریفرنڈم میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا تھا
#Ansha #گندی_ویڈیو_والی_عورت #bolu #Islamabad #ImranNiazi #นิกกี้ก้อย #WBC準々決勝 #TREASURE_HELLOinJKT #ShadowAndBone #WBC2003 #หน้ากากกิเลน #mcrmelbourne #JusticeForNahashon #EFFNationalShutdown #sajalaly
اعظم سواتی المعروف بشیرے بلیکی کو گرفتار کر لیا گیا ھے بشیر احمد جو 1970 مے امریکہ بھاگ گیا تھا جھاں اس نے اعظم نام رکھ لیا اور وہاں پر اربوں روپے کا فراڈ کر کے پاکستان اگیا یہ جھوٹا قرآن اٹھا کر سپریم کورٹ گیا اور عدالت نے ثبوت مانگے تو ادھر سے بھی مفرور ھے اس کی وجہ سے راو شکیل وفاقی وزیر اور جائنٹ سیکرٹری مذہبی امور آفتاب جیل میں رھے اور بعد میں باعزت بری موصوف کی بیٹی سنتھیا رچی کے ذریعے پاکستان میں ای اور اس نے اداروں اور پاکستان کو بدنام کیا اب اس نے اج اداروں کو پھر بدنام کیا اور ایف آئی اے نے فیکا ایکٹ کے تحت گرفتار کر لیا گیا موصوف کے مطابق اس نے جمعت کے سربراہ مولانا فضل الرھمان کو 15 کروڑ دے کر سینٹ کا ٹکٹ خریدا تھا اور پھر عمران خان کو 25 کروڑ روپے دے کر سینٹ مے ایا اج ایف آئی اے نے اعظم سواتی المعروف بشیرے کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کیا ہے بادبان رپورٹ
Who'll be the new Chief of Army Staff, along with the name of Chairman joint chief will be revealed today at 11 pm. From last 30 years what ever name was told by us came out to be the COAS and CJC. Stay tuned and follow us on BAADBAN TV, BAADBAN Odysee, BAADBAN Twitter and Facebook