Blue Diamond Affair
Diamond Theft That Soured Saudi Arabia Thailand Relations for 33 years.
سنہ 1989 میں تھائی لینڈ کے ایک شہری نے ایک سعودی شہزادے کا 20 ملین ڈالر مالیت کا مشہور ’نیلا ہیرا‘ چُرا لیا تھا۔
ہیرے کی چوری کے بعد سعودی عرب اور تھائی لینڈ کے سفارتی تعلقات 33 برس تک منقطع رہے
سفارتی تعلقات میں یہ بحالی تھائی لینڈ کے وزیر اعظم پریوت چان کے حالیہ دورہ سعودی عرب کے تناظر میں ہوئی ہے۔ تھائی وزیر اعظم اپنے دورے کے دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے بھی ملے اور اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان معاشی اور تجارتی روابط کے فروغ پر اتفاق کیا گیا۔
اس ویڈیو میں نیلے ہیرے کی چوری کی داستان اور اس پر ہونے والی تفتیش کے دوران متعدد اندھے قتل کی کہانی پیش کی جا رہی ہے۔
#BlueDiamond
#BlueDiamondAffair
#mahmoodsadiq
...
https://www.youtube.com/watch?v=fyUTNgEuyEQ