سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق انتظامیہ کے عہدیدار نے بتایا کہ’ یہ فیصلہ حفاظتی صحت تدابیر، کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لیے دونوں مقدس مساجد کی مسلسل صفائی اورفرض نمازوں سے خارج اوقات میں انہیں جراثیم سے پاک صاف رکھنے کی ضرورت کے پیش نظر کیا گیاہے‘۔
*کورونا وائرس سے احتیاط: مطاف، سعی، روضہ اور جنت البقع بند* http://bit.ly/38mYwap
...
https://www.youtube.com/watch?v=2zuwztbqtaY