LBRY Block Explorer

LBRY Claims • خطبہ-جمعہ-اپنی-قوم-کی

5fda3df5af4264c92c854058fa10827f5e1bc74f

Published By
Created On
15 Aug 2023 07:20:34 UTC
Transaction ID
Cost
Safe for Work
Free
Yes
خطبہ جمعہ/ اپنی قوم کی آزادی کے لیے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
اپنی قوم کی آزادی کے لیے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی قائدانہ جدوجہد اور
آزاد لیڈر شپ کی خصوصیات

خُطبۂ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: 23؍ محرم الحرام 1445ھ / 11؍ اگست 2023ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی:
وَ اِذْ نَادٰى رَبُّكَ مُوْسٰۤى اَنِ ائْتِ الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَۙ، قَوْمَ فِرْعَوْنَؕ اَلَا یَتَّقُوْنَ۔ (26 – الشُّعَراء: 10-11)
اردو ترجمہ: "اور جب پکارا تیرے رب نے موسیٰ کو کہ جا اُس گناہ گار قوم کے پاس، قومِ فرعون کے پاس، کیا وہ ڈرتے نہیں؟"

خطبے کے چند مرکزی نکات

✔️ دینِ اسلام اپنے نظریات کے حوالے سے تمام شعبوں میں جامع اور معتدل ہے
✔️ انبیا علیہم السلام کی تعلیمات اور جدوجہد ہر قوم کے لیے نمونہ ہیں
✔️ انسان کی سمجھ بوجھ کا سانچہ اس کے ماحول سے تیار ہوتا ہے
✔️ حکمران کی عزت اور اہمیت اس کے کردار کے تناظر میں طے ہوتی ہے
✔️ غلام قوموں کی آزادی کے لیے تاریخ کے مطالعے کی ناگزیر ضرورت و اہمیت
✔️ انسان ہمیشہ اپنے ماحول اور اپنے جیسے لوگوں سے سیکھتا ہے
✔️ قرآن حکیم کی نظر میں ہر دور کی ظالم قوم کی پہچان کا پیمانہ
✔️ حضرت موسیٰ علیہ السلام کی مدین سے واپسی اور توکل علی اللہ
✔️ حضرت موسیٰ علیہ السلام کی حضرت ہارون علیہ السلام کو ساتھ لے جانے کی حکمت
✔️ اصل حکمران اپنے منیجروں کو انتخابات کے میدان میں اُتارتے ہیں
✔️ حضرت موسیٰ اور حضرت ہارون علیہما السلام‘ فرعون کے دربار میں
✔️ حضرت موسیٰ اور حضرت ہارون علیہما السلام کا اپنی قوم کی آزادی کا دوٹوک مطالبہ
✔️ حضرت موسیٰ علیہ السلام کا فرعون کے دربار میں اس سے مکالمہ
✔️ آزاد ریاست کی حقیقی لیڈر شپ کی دو بڑی خصوصیات؛ حکم اور علم
✔️ اگست کے مہینے میں مکمل اور کامل آزادی کی حقیقت معلوم کرنے کی ضرورت و اہمیت



پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
...
https://www.youtube.com/watch?v=BnxztIgZpCc
Author
Content Type
Unspecified
video/mp4
Language
Open in LBRY

More from the publisher

Controlling
VIDEO
خط
Controlling
VIDEO
خط
Controlling
VIDEO
اد
Controlling
VIDEO
MUKHT
Controlling
VIDEO
خط
Controlling
VIDEO
پی
Controlling
VIDEO
در
Controlling
VIDEO
در
Controlling
VIDEO
KHUTB