LBRY Block Explorer

LBRY Claims • پروگرام-نیچرو-پیتھی

5bf413bc17a1decd5a2abadc507552aa783092d3

Published By
Created On
13 Nov 2022 19:17:40 UTC
Transaction ID
Cost
Safe for Work
Free
Yes
پروگرام:نیچرو پیتھی کیا ہے؟اور اس کا طریقہ علاج کیاہے؟ مہمان:حکیم ڈاکٹر اقبال صاحب
پروگرام:نیچرو پیتھی کیا ہے؟اور اس کا طریقہ علاج کیاہے؟
مہمان:حکیم ڈاکٹر اقبال صاحب
حکیم/ڈاکٹر اقبال شروع سے ایک سوشل ورکر رہے ہیں انہوں نے a k r s p کے ساتھ بھی کام کیاہے یہ پیدائشی طور پر ایک ریسرچر انسان ہیں ہمیشہ ان کے اندر کچھ نیا کرنے کا عزم موجزن رہتا ہے اور وہ گلگت بلتستان میں موجود جڑی بوٹیاں/اور خاص طور پرادویاتی نباتات پر گہری نظر کے ساتھ اپنی تحقیق جاری رکھے ہوئے ہیں ان کا ایک محاورہ بھی مشہور ہے کہ بے "پناہ وسائل اور حصول منفعت نہ ہونے کے برابر" ان کا دوا خانہ گلگت ہسپتال روڈ میں موجود ہیں جہاں طرح طرح کے مریض بہت کم پیسوں میں صحت یاب ہوتے ہیں نیچرو پیتھی کے نام سے یہ اپنا طب چلارہے ہیں اور ان کی دوائ سو فیصد قدرتی اجزاء سے بنتی ہیں کیمیکل نام کی کوئ شے موجود نہیں یہ شوگر،ہاضمہ،گردے کی پتھری ،مردانہ جراثیم کی افزائش ،و دیگر امراض کی دوا تیار کرتے ہیں گلگت بلتستان میں اس انداز سے یہ پہلا طب موجود ہے ۔جبکہ ان کے دواخانے سے ہمدرد جیسا مشہور ومعروف دواخانہ بھی دوا لیتا رہتا ہے ملک کے دیگر دواخانوں کو بھی وقتاً فوقتاً دوا بھیجتے رہتے ہیں۔شوگر ،کولیسٹرولاور تھلیسیما کا علاج دریافت۔
میزبان :یوسف علی ناشاد بیورو چیف کے نیوز گلگت بلتستان
...
https://www.youtube.com/watch?v=vrCmB4gbUCI
Author
Content Type
Unspecified
video/mp4
Language
Open in LBRY

More from the publisher

Controlling
VIDEO
پر
Controlling
VIDEO
پر
Controlling
VIDEO
26 OC
Controlling
VIDEO
KNEWS
Controlling
VIDEO
KNEWS
Controlling
VIDEO
صد
Controlling
VIDEO
پر
Controlling
VIDEO
پر
Controlling
VIDEO
پر