Funeral prayers of Brigadier Mustafa Kamal Barki who embraced martyrdom during an encounter with hardcore terrorists in Angoor Adda, South Waziristan yesterday was performed at Race Course Rawalpindi today. Honourable President Islamic Republic of Pakistan Dr Arif Alvi, Honourable Prime Minister Mian Muhammad Shehbaz Sharif, Chairman Joint Chiefs of Staff Committee (CJCSC) General Sahir Shamshad Mirza, Chief of Army Staff (COAS) General Syed Asim Munir, DG Inter Services Iintelligence (ISI) Lieutenant General Nadeem Ahmed Anjum and large number of serving and retired military officers & soldiers, government officials, Parliamentarians and public attended the funeral. The officer was buried at Army Graveyard with full military honours in acknowledgment of his services to the nation.
Throughout his military career, Brigadier Barki remained involved in active counter terrorism operations and successfully dismantled numerous terrorist networks in KPK and Balochistan. He was monumental in neutralizing the terrorist networks involved in APS attack 2016.
The nation recognizes his meritorious services in life and supreme sacrifice offered for Pakistan. Armed Forces of Pakistan & Intelligence Agencies stand resilient against terrorism and reaffirm the resolve to eradicate this menace of terrorism at all costs.
...
https://www.youtube.com/watch?v=vYy_zX9NBaY
سوات/ دھماکہ تحصیل کبل میں سی ٹی ڈی تھانہ کے اندر دھماکہ۔ متعدد افرادجان بحق ہونے کا خدشہ ہے، پولیس۔ دھماکہ تھانہ کبل میں ہوا، ڈی ایس پی عطاء اللہ۔ ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد فی الحال معلوم نہیں، ڈی ایس پی عطاء اللہ دھماکے کی آوازیں دور دور تک سنی گئی، قریبی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے ہیں،
*بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی گرفتاری کو 7سال مکمل*
۔ کلبھوشن سدھیر یادیو، حسین مبارک پٹیل کے نام سے پاکستان میں دہشتگری کا نیٹ ورک چلا رہا تھا۔
۔ 3مارچ 2016کو پا کستانی ایجنسیوں نے چمن کے علاقے ماشخیل سے کلبھوشن یادیو کو گرفتار کیا تھا۔
۔ کلبھوشن یادیو بھارتی نیوی کا کمانڈر رینک کا حاضر سروس افیسر تھا۔
۔ 53سالہ کلبھوشن یادیو 2003 سے بھارتی ایجنسی ”را“ کے لئے پاکستان میں منظم دہشت گردانہ کاروائیوں میں ملوث تھا۔
۔ 2003میں چاہ بہار ”ایران“ میں جعلی پاسپورٹ پر داخلے کے بعد سکریپ کے کاروبار کی آڑ میں بلوچ علیحدگی پسندوں کا نیٹ ورک پروان چڑھایا۔
۔ پاکستانی ایجنسیوں نے 9سال کی کوششوں کے بعد کلبھوشن یادیو کو کامیابی سے ٹریپ کیا۔
۔ کلبھوشن یادیو نے اپنے بیان میں ”را“ کی طرف سے پاکستان میں دہشت گردی کا اعتراف کیا۔
۔ ہمارا ہدف سی-پیک گوادربندرگاہ اور بلوچستان میں علیحدگی پسند تحریک کو ہوا دینا تھا، کلبھوشن
۔ ”را“ پاکستان میں انتشار پھیلانے اور معصوم پاکستانیوں کے خون بہانے میں ملوث تھی، کلبھوشن
۔ ستمبر 2016میں پاکستان نے کلبھوشن یادیو اور ”را“ کی پاکستان میں دہشت گردانہ کاروائیوں پر مبنی ڈوزیئر بھی اقوامِ متحدہ کے حوالے کیا تھا۔
۔ بھارت نے کلبھوشن یادیو کو بھارتی شہری تسلیم کرنے سے انکار کر دیا تھا۔
۔ 10 اپریل 2017کو پاکستان کی طرف سے کلبھوشن کی سزائے موت کے اعلان پر بھارت میں کھلبلی مچ گئی تھی۔
۔ بھارت کا کلبھوشن یادیو کا مقدمہ لڑنا پاکستان میں بھارت کی طرف سے دہشتگردانہ کاروائیوں کا اعتراف ہے۔
۔ اعلیٰ عہدے کے حاضر سروس انٹیلی جنس افیسر کا پاکستان میں گرفتار ہو جانا ”را“ کا پاکستان میں انتشار اور دہشتگردی پھیلانے کا ثبوت ہے۔
۔ ماضی میں سری لنکا، نیپال اور میانمار بھی بھارت پر دہشتگری کا الزام لگاچکے ہیں۔
۔ 11جنوری 2023 کو میانمار نے بھارت میں موجود دہشتگردوں کے ٹرینگ کیمپ پر سٹرائیک بھی کی تھی۔
۔ کیا عالمی برادری بھارت کے ہمسایوں کی طرف سے اس کے خلاف دہشتگری کی شکایات پر کوئی ایکشن لیں گی؟
۔ کیا ہندوتوا نظریہ کے تحت پنپتا ہندوستان دہشتگری کے ذریعے خطے میں انتشار پھلا کر عالمی امن کے لئے خطرہ نہیں بن رہا؟
ملک بھر میں غیر یقینی صورتحال وزیر اعظم کا خطاب یا کچھ اور سھیل رانا لاءیو
On BAADBAN TV, Facebook, YouTube, Twitter, Facebook updates and Baadban Odysee
#Eurovision2023 #PakistanUnderSiege #ดีเจแมน #KarnatakaVotesForBJP #دوري_أبطال_أوروبا #CSKvsDC #WangYibo_CHANELCruise24 #ImranKhanArrest #ExitPolls #WangYibo_CHANELCruise24 #releaseimrankhan
...
https://www.youtube.com/watch?v=lChatwSZdpM