*مُودی کے ہندوستان میں مسلمانوں کے بعد اب سِکھ بھی زیر عتاب*
۔ ہندوستان میں خالصتان کے حامیوں اور پولیس میں تصادم۔
۔ مُودی سرکار میں سِکھوں کی آزاد خالصتان تحریک زور پکڑ گئی۔
۔ بڑھتی ہندوتوا شدت پسندی کے باعث مودی سرکار میں اقلیتیں غیر محفوظ اور قومی دھارے سے علیحدہ ہیں۔
۔ سکھ برادری نے مُود ی سرکار کی بڑھتی نا انصافیوں اور مظالم کے خلاف ہتھیار اُٹھا لئے۔
۔ ہندوستان میں ناانصافی اور شدت پسندی کے خلاف سِکھ برادری میں شدید غم و غصہ۔
۔ تنظیم ”وارث پنجاب دے“ نے مُودی سرکار کی اینٹ سے اینٹ بجا دی۔
۔ بھارتی پنجاب میں خالصتان کے حامیوں نے اجنالہ پولیس سٹیشن پر قبضہ کر لیا۔
۔ ہزاروں کی تعد اد میں موجود بھارتی پولیس تماشا دیکھتی رہ گئی۔
۔ ہندوستانی پولیس کے ساتھ تصادم میں سینکڑوں پولیس اہلکار اور تنظیم کے کارکنان زخمی ہو گئے۔
۔ تنظیم ”وارث پنجاب دے“ کے حامیوں نے طوفان سنگھ کی گرفتاری کے خلاف اجنالہ پولیس سٹیشن پر دھاوا بول دیا۔
۔ 22فروری کوتنظیم وارث پنجاب دے کے سربراہ امرت پال سنگھ نے ساتھی رہنما طوفان سنگھ کی ناجائز گرفتاری کے خلاف24گھنٹے کا الٹی میٹم دیا تھا۔
۔ مُودی سرکار نے سیاسی مقاصد کے تحت طوفان سنگھ پر اغواء کا جھوٹا مقدمہ دائر کیاتھا۔
۔ مشہور پنجابی اداکار سندیپ سنگھ سِدھو نے ستمبر2021میں سِکھ برادری کے حقوق کے تحفظ کے لئے ”وارث پنجاب دے“ قائم کی تھی۔
۔ امرت پال سنگھ نے وزیر داخلہ امیت شاہ کو اندرا گاندھی جیسے انجام کی دھمکی دے ڈالی۔
۔ گزشتہ سال مودی سرکار کے دباؤ میں آکر ٹویٹر اور انسٹا گرام نے امرت پال سِکھ کا اکاوئنٹ بھی معطل کر دیا تھا۔
۔ جرنیل سِنگھ بھنڈرا نوالے کے آبائی گاؤں میں ستمبر2022کے دوران دستار بندی کی تقریب میں امرت پال سنگھ نے آزادی کی جنگ لڑنے کا اعلان کیا تھا۔
۔ تنظیم وارث پنجاب دے نے2021میں سِکھ کسان برادری کے احتجاج میں بھی بھرپور شرکت کی تھی۔
۔ کسان مظاہروں کے دوران دہلی کے لال قلعے پر خالصتانی پرچم بھی لہرایا گیا تھا۔
۔ ہندوستان میں سکھ برادری کے خلاف مظالم کوئی نئی بات نہیں۔
۔ جون1984میں بھارتی حکومت نے گولڈن ٹیمپل امرتسر پر حملہ کر کے5ہزار سے زائد سکھوں کو موت کے گھاٹ اُتار دیا تھا۔
۔ آپریشن بلیو سٹار میں سکھوں کے روحانی پیشوا جرنیل سنگھ بھنڈرا نوالے، امریک سنگھ اور میجر جنرل ریٹائرڈ شاہ بیگ سنگھ بھی مارے گئے تھے۔
۔ گولڈن ٹیمپل آپریشن کے بعد بھارتی فوج میں سکھوں کی طرف سے وسیع پیمانے پر بغاوت کی گئی تھی۔
۔ 29مئی 2022کو مشہور سِکھ گلوکار سِدھو موسے والا کو ہندو انتہا پسندوں نے بے رحمانہ طریقے سے قتل کر دیا تھا۔
۔ 29جنوری 2023کو آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں 60ہزار سے زائد سکھوں نے ریفرنڈم میں آزاد خالصتان کا مطابلہ کیا تھا۔
۔ کیا بڑھتی ہندوتوا شدت پسندی کے باعث بھارت خانہ جنگی کی طرف بڑھ رہا ہے؟
۔ کیا انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں ہندوستان میں بسنے والے مسلمانوں اور سکھوں پر ہونے والے مظالم کا نوٹس لیں گی؟
...
https://www.youtube.com/watch?v=2i-pNHCIKzA
*شہدائے وطن کوسلام*
*شہداءِ پاک سر زمین میں قوم کا ایک اور بیٹا*
ضلع لوئردیر کے علاقے تمر گرہ کے *نائب صوبیدار حضرت گل* 8 اپریل 2023 کو *ضلع خیبر* میں دہشت گردوں کی لگائی گئی بارودی سرنگ کے حملے میں *شہید* ہوئے
آپ نے *2006 میں فرنٹئر کور پختونخواہ* میں شمولیت اختیار کی
*نائب صوبیدار حضرت گل شہید* نے سوگواران میں *بیوہ دو بیٹے اور دو بیٹیاں* چھوڑیں
" مجھے فخر ہے کہ میرا بیٹا وطن پر قربان ہوا اور میں شہید کی ماں کہلائی"
*(والدہ نائب صوبیدارحضرت گل شہید)*
"وہ نہایت قابل اور سب کی آنکھوں کا تارا تھا"
*(والدہ شہید)*
"میں بڑا ہو کر فوجی افسر بن کر ملک اور قوم کی خدمت کروں گا"
*(شہید کا بیٹا)*
"میرے والد کی خواہش تھی کہ میں بڑی ہوکر عالمہ اور ڈاکٹر بنو اور قوم اور دین دونوں کی خدمت کروں"
*(شہید کی بیٹی)*
" ہمیں حضرت گل کی شہادت پر نہ صرف فخر ہے بلکہ خوشی ہے کہ وہ شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہوا"
*(والد شہید)*
"نائب صوبیدار حضرت گل شہید نے ہمیشہ اپنے دوستوں سے وطن پر مر مٹنے کی خواہش ظاہر کی"
*(چاچا ذاد شہید)*
"پاک فوج کے جوانوں اور پوری قوم کو میرا پیغام ہے کہ وطن کی خاطر کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کیا جائے۔ یہ عظیم مقام اور رتبہ ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا"
*(شہید کا بھائی)*
" *شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے. --- ہمارے شہداء ہمارا افتخار ہیں*"
...
https://www.youtube.com/watch?v=CxIQdXB1Qr4
The 60 hours long arduous and rigorous 6th International Pakistan Army Team Spirit (PATS) Competition was concluded at National Counter Terrorism Centre (NCTC) Pabbi with an impressive closing ceremony today. COAS General Syed Asim Munir graced the occasion as the Chief Guest.
Seven Pakistan Army teams, Pakistan Navy and 10 international teams including Bahrain, KSA, Morocco, Uzbekistan, Thailand, Jordan, USA, Iraq, Kazakhstan and Qatar participated in the competition, while, teams of Azerbaijan, Canada, Gambia, Indonesia, Myanmar, Maldives, Senegal, Sudan, UAE and UK participated as observers.
The competition continued day and night from 7-9 March in the mountainous and rugged terrain of Pabbi. Over the years, the competition has gained much popularity and has become an international team spirit evaluation event.
While addressing the ceremony, COAS appreciated the participating teams for their professionalism, endurance and high morale displayed during various stages of the exercise. COAS reiterated, “as a training exercise, PATS appropriately replicates the degree of emphasis given by all armies on physical fitness, combat skills and teamwork of their troops in the face of evolving character of warfare. “To this end, Pakistan Army upholds soldierly attributes of courage, mutual cooperation, resilience and competence which have been displayed during our ongoing fight against terrorism”. COAS also gave away prizes and medals to the participants of the competition. International observers and Defence Attaches of participating countries also attended the ceremony.
*نائب صوبیدار شہزاد احمد - پولو کا روشن ستارہ*
۔ چترال سے تعلق رکھنے والے نائب صوبیدار شہزاد احمد فرنٹیئر کور نارتھ کی پولو ٹیم کے پہلے کھلاڑی ہیں جنہیں پاکستان کلر ملا۔
۔ انہوں نے 2022 میں ساوتھ افریقہ میں ولڈ پولو کوالیفائنگ راونڈ میں پاکستان کی نیشنل پولو ٹیم کی نمائندگی کی اور انڈیا کے خلاف دونوں میچز جیتنے والی ٹیم کا حصہ تھے۔
۔ انہیں یہ منفرد اعزاز بھی حاصل ہے کہ 2006 سے باقاعدہ شندور پولو فیسٹول میں چترال ٹیم کی نمائندگی کر رہے ہیں اور گذشتہ 16 سال سے شندور پولو فیسٹول کی ٹرافی اٹھا رہے ہیں۔
۔ چترال میں پولو کیلئے گراں قدر خدمات کے صلہ میں انہیں پاک فوج اور فرنٹیئر کور نارتھ کے اعلی حکام کی جانب سے خراج تحسین پیش کیا گیا اور انعام سے نوازا۔
۔ شہزاد احمد کا کہنا ہے کہ وہ پولو اکیڈمی بنا کر پولو کے شوقین نوجوانوں کو ٹریننگ دینا چاہتے ہیں تاکہ وہ انٹرنیشنل سطح پر پاکستان کا نام روشن کر سکیں۔
...
https://www.youtube.com/watch?v=t47rd-wKIbE
Prime Minister's Office: Islamabad, 4th October, 2022.
*Mr. Janez Lenarčič, European Commissioner for the Crisis Management called on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif, today*
While welcoming Mr. Janez Lenarčič, the Prime Minister stated that Pakistan greatly values its relationship with the European Union that are based on shared values and common objectives of peace, prosperity and development.
The Prime Minister appreciated the EU’s assistance in the wake of climate-induced massive floods in Pakistan. He also shared the details of the devastation caused by the floods to crops, housing, livestock and critical infrastructure, as well as death of more than sixteen hundred people.
The Prime Minister underlined that Pakistan while being a most negligible contributor to global carbon emissions was amongst the most vulnerable countries to the impact of climate change. He expressed hope that the international community would step up its efforts to mitigate the negative consequences of the floods, through active participation in rehabilitation and reconstruction phase.
Prime Minister Sharif also underlined the efforts undertaken by the government, which include humanitarian response for the people in the affected areas, including establishing Prime Minister’s Flood Relief Fund-2022, for providing relief and rehabilitation to the affectees of torrential rains. The Fund accepts donations/contributions both from domestic and international sources.
Expressing satisfaction at the high-level engagement between the two sides, the Prime Minister expressed hope that both sides would continue to work together to further enhance their bilateral trade and investment ties, so as to benefit from the GSP Plus Scheme, post 2023.
...
https://www.youtube.com/watch?v=z-SN85Vu9EI
*سیکیورٹی فورسز کی Newly Merged Districts (NMDs) میں صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی*
*سیکیورٹی فورسز ، NMDs خصوصاََ باجوڑ، مہمند اور خیبر اضلاع میں صحت کی بنیادی سہولیات* فراہم کرنے کے لیے کوشاں ۔
اس سلسلے میں *تینوں اضلاع میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بڑے پیمانےپراقدامات*
*خار، صافی اور لنڈی کوتل سمیت تینوں اضلاع کے دور دراز علاقوں میں 50 سے زائد* بنیادی صحت کے مراکز، کمیونٹی ہیلتھ سینٹرز اور ڈسپنسریاں تعمیر۔
جن علاقوں میں صحت کی سہولیات میسر نہیں وہاں *باقاعدہ طور پر فری میڈیکل کیمپس* کا انعقاد۔
گزشتہ قلیل مدت کے دوران *ان اضلاع میں 100 سے زائد فری میڈیکل کیمپوں* کا انعقاد کیا جاچکا ہے جن میں ہزاروں کی تعداد میں *مریضوں کے مفت علاج کے ساتھ ساتھ فری دوائیاں* بھی مہیا کی جا چکی ہیں
اس کے علاوہ *سیکیورٹی فورسز انسداد پولیو مہم* میں بھی اہم کردار ادا کر رہی ہے
اسلام آباد / کرونا وائرس مریض ہلاک
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں کروناوائرس سے متاثرہ مریض دم تور گیا
اسلام آباد: کرونا وائرس سے متاثرہ مریض نے خود کو گھر میں قرنطینہ کیا تھا
اسلام آباد: کرونا وائرس سے ہلاکت کا یہ واقعہ سکیڑ جی 13 میں پیش آیا
...
https://www.youtube.com/watch?v=dAOrwFv6lsI