LBRY Block Explorer

LBRY Claims • یکم-نومبر-سے-غیر-ملکی

5c733433f2e58e0e231f7e3efe20016ad3db5a50

Published By
Created On
31 Oct 2023 08:16:19 UTC
Transaction ID
Cost
Safe for Work
Free
Yes
یکم نومبر سے غیر ملکی غیر قانونی افراد کی وطن واپسی کے لئے جامِع انتظامات
*یکم نومبر سے غیر ملکی غیر قانونی
افراد کی وطن واپسی کے لئے جامِع انتظامات*

یکم نومبر سے غیر قانونی غیر ملکیوں کی با عزت وطن واپسی کے لئیے جامِع انتظامات

ملک بھر میں غیر قانونی غیر ملکی افراد کی وطن واپسی کے لیے 49 ہولڈنگ ایریا / پوائنٹس بنائے گئے ہیں

اِن ہولڈنگ ایریا/ پوائنٹس کا مقصد جانے والے افراد کی جانچ پڑتال کر کے انہیں باعزت طریقے سے بارڈر پار کروانا ہے

پنجاب میں تمام 36 اضلاع میں ہولڈنگ سینٹرز بنا دیے گئے ہیں

خیبر پختونخوا میں تین ہولڈنگ پوائنٹس پشاور، ہری پور اور لنڈی کوتل میں بنائے گئے ہیں

سندھ میں دو ہولڈنگ پوائنٹس کیماری اور ملیر میں بنائے گئے ہیں

بلوچستان میں تین ہولڈنگ پوائنٹس کوئٹہ، پشین اور چاغی میں بنائے گئے ہیں

گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں ایک ایک ہولڈنگ پوائنٹ بنائے گئے ہیں جو کے بالترتیب گلگت اور حاجی کیمپ اسلام آباد میں
قائم کیے گئے ہیں

وطن واپسی کے لیے آٹھ کراسنگ پوائنٹس استعمال کیئے جائیں گے

چار کراسنگ پوائنٹس بلوچستان سے اور چار خیبر پختونخوا سے افغانستان بارڈر سے ملحقہ علاقوں کا استعمال کیا جائے گا

خیبر پختونخوا کی طرف سے طورخم، خرلاچی، غلام خان اور انگور اڈا کراسنگ پوائنٹس کا استعمال کیا جائے گا

بلوچستان میں چمن، برابچہ، نور وہاب اور بادینی کراسنگ پوائنس کو مختص کیا گیا ہے

اِس کے علاؤہ جانے والے افراد کی سہولت اور کراسنگ پوائنٹس پر آسانی کے لئیے نادرا کی طرف سے اسپیشل ایپلیکیشن بھی متعارف کروا دی گئی ہے

غیر قانونی غیر ملکیوں کے وطن واپسی کے عمل کی نگرانی اور سہولت کے لئیے وزارتِ داخلہ میں بھی کنٹرول روم بنا دیا گیا ہے

پاک افغان بارڈر پر آمدورفت کی سہولت کے لئے قلعہ عبداللہ اور خیبر (جمرود) میں دو نئے پاسپورٹ آفیسز بھی بنا دیے گئے ہیں

کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لئے خیبر پختونخوا حکومت نے 1700 ایمرجنسی نمبر بھی جاری کر دیا ہے

یکم نومبر سے ڈیپورٹیشن کے ساتھ ساتھ آئندہ کے لیئے پاک افغان بارڈر پر ون ڈاکومنٹ (پاسپورٹ) ریجیم بھی نافذالعمل کر دی گئی ہے
...
https://www.youtube.com/watch?v=2zi3k9Fj9F4
Author
Content Type
Unspecified
video/mp4
Language
Open in LBRY

More from the publisher

Controlling
VIDEO
CHIEF
Controlling
VIDEO
یو
Controlling
VIDEO
نگ
Controlling
VIDEO
پا
Controlling
VIDEO
COAS
Controlling
VIDEO
ای
Controlling
VIDEO
فو
Controlling
VIDEO
SWAT
Controlling
VIDEO
وز