نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وزیراعظم ہائوس میں پریس کانفرنس سے خطاب۔۔۔
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وزیراعظم ہائوس میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران صحافیوں اور میڈیا ہائوسزپر شدید تنقید پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور ڈپٹی بیوروچیف سماء بہزادسلیمی کا نگران وزیراعظم کو جواب اور آئندہ عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق سوال ... https://www.youtube.com/watch?v=6hh1CVWU67E
Pakistan’s National Institute of Safety and Security (NISAS) Granted Status of Collaborating Center by the International Atomic Energy Agency (IAEA) in the field of Nuclear Security. The National Institute of Safety and Security (NISAS) of the Pakistan Nuclear Regulatory Authority (PNRA) was granted the status of a collaborating center by the International Atomic Energy Agency (IAEA) at a signing ceremony at the IAEA Headquarters. Mr. Faizan Mansoor, Chairman PNRA, signed the agreement with Ms. Lydie Evrard, Deputy Director General, Head of the Department of Nuclear Safety and Security of IAEA. The signing ceremony was witnessed by Chairman Pakistan Atomic Energy Commission (PAEC), Dr. Raja Ali Raza Anwar and H.E. Aftab Ahmad Khokher, Permanent Representative and Ambassador of Pakistan in Austria. Speaking on the occasion, Chairman PNRA said Pakistan has already been conducting nuclear security related training activities. With this agreement, these efforts will become more streamlined and would be a boon for Pakistan’s cooperation with the IAEA. He thanked the Department of Nuclear Safety and Security of the IAEA for continuing to support Pakistan in these initiatives. DDG Evrard also shared that this agreement highlights a significant development in Pakistan’s ongoing collaborative efforts with the IAEA in the area of nuclear safety and security. She hoped that this center will not only contribute to national initiatives but establish itself as a center of excellence in the region. NISAS is one of the three institutes in Pakistan dealing with nuclear security training. It has previously hosted IAEA sponsored national and regional training courses and with the signing of this agreement, the centre will further implement nuclear security related training activities at national and regional level, in coordination with IAEA, for a period of four years. NISAS joins the Pakistan Institute of Engineering and Applied Sciences [PIEAS] as the second IAEA collaborating Centre which gained the status in 2019 and continues to implement IAEA sponsored activities in the area of nuclear energy.
...
https://www.youtube.com/watch?v=2FyiPNvYdLs
*پاک فوج کی اربن سرچ اور ریسکیو ٹیم، ترکیہ عوام کے دل جیت کر وطن واپسی : ریسکیو ٹیم کا پُرتپاک استقبال*
- *پاک فوج* کی ریسکیو ٹیم ترکیہ زلزلہ ذدگان کی امدادی کاراٸیوں کے بعد *سب سے آخر* میں وطن واپس لوٹ آٸی۔
- ریسکیو آپریشن ترکیہ حکومت کے اعلان کے بعد ختم کیا گیا
- ترکیہ کی عوام پاک فوج کی شکر گذار۔
- بین الاقوامی خصو صاً ترکیہ میڈیا پاک فوج کی ریسکیو ٹیم کا معترف۔
- پاک فوج کی ریسکیو ٹیم کامیاب ریسکیو آپریشنز کے بعد آج علی الصبح وطن واپس پہنچی۔
- پاکستان پہنچنے پر ترکیہ کے پاکستان میں ایمبیسیٹر مہمت Pecaci نے پرتپاک استقبال کیا
- ترکیہ کے ایمبیسیٹر کا کہنا تھا کہ پاکستان خصوصاً *پاک فوج اور* *NDMA* کی امدادی ٹیموں نے مشکل کی گھڑی میں ترکیہ کا بھرپور ساتھ دیاجس پر ترکیہ عوام انکی مشکور ہے۔
- ٹیم کی آمد پر پھولوں کے گلدستے بھی پیش کٸے گٸے۔
- پاک فوج کے 35 افراد پر مشتمل دستہ،ترکیہ زلزلہ کے فوری بعد سب سے پہلے ترکیہ پہنچا
- پاک فوج کی ریسکیو ٹیموں نے مجموعی طور پر 91 ساٸٹس کو سرچ کیا جبکہ 39 مقامات پر ریسکیو آپریشن میں اپنی پیشہ ورانہ صلاحتوں کے جوہر دکھاٸے ۔
- شب و روز کاوشوں سے 8 افراد کو زندہ بچا لیا گیا جن میں چھوٹے بچے بھی شامل تھے
- اس کے علاوہ 5 دیگر زندہ افراد کی نشاندہی پر دوسری ریسکیو ٹیموں کی امداد سے ان افراد کو بھی بحفاظت زندہ نکال لیا گیا۔
- پاک فوج کی ریسکیو ٹیم نے 138 افراد جو ملبے تلے جاں بحق افراد کو بھی ریکور کرکے ترکیہ انتظامیہ کے حوالے کیا۔
- ریسکیو ٹیم نے 2 ساٸٹس کو خیمہ بستی کیلٸے مکمل کلٸیر کیا۔
- پاک فوج کی اربن اور ریسکیو ٹیم کو بین الاقوامی اور ترکیہ کے مقامی چینلز نے بھی پزیراٸی دی۔
- پاک فوج کی ریسکیو ٹیم کا آپریشن مسلسل کٸی روز تک جاری رہا ۔
- *ترکیہ عوام کے دل جیت کر پاک فوج نے وطن عزیز کے نام کو سرخرو کیا*
...
https://www.youtube.com/watch?v=nb_B0gimRfc
1976 میں جب رضا شاہ پھلوی نے اسرائیل کو ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ مل کریش کیا تو امریکہ نے مولوی ضیا الحق اور ایران میں مولوی خیمنی کو مسلط کیا شاہ ایران نے کیا
انقلاب ایران سے پہلے رضا شاہ پہلوی کا امریکہ میں صیہونیوں کے اثر و رسوخ کے بارے میں نہایت توجہ طلب باتیں۔انٹرویو میں شاہ ایران کی سنجیدگی ، وقار اور ذہانت نمایاں ہے۔یہ سنجیدگی ، وقار اور ذہانت ایرانی شعور کی عمدہ نمائیندگی کرتا نظر آرہا ہے۔کچھ یہی وہ انٹرویو ہے جس کے بعد صیہونی لابی نے ایران کو شاہ اور بائیں بازو کی جماعتوں کے اثر ورسوخ اور مقبولیت سے الگ کرکے عربوں کو ان کی حد میں رکھنے اور ان سے اپنی مرضی کے معاہدے کرنے کے لیے ایران جیسے صدیوں پرانے تہذیبی ملک میں ایک مذہبی حکومت کی راہ کشادہ کی۔
...
https://www.youtube.com/watch?v=0SPiYTandKw
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ وز یراعظم نے تمام کابینہ ممبران کو خوش آمدید کہا۔
کابینہ کے آغاز میں سیکرٹری خارجہ نے اجلاس کو وزیراعظم کے دورہئ ثمرقند اور دورہئ نیویارک پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ ثمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم کی قلیل مدت میں 10 سربراہانِ ممالک جن میں چینی صدر عزت مآب شی جن پِنگ اور روسی صدر عزت مآب ولادمیر پیوٹن کے علاوہ وسط ایشیائی ممالک کے صدور و سربراہان سے ملاقاتیں شامل تھیں۔ روسی صدر سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں بشمول توانائی میں وسیع تعاون پر اتفاق ہوا۔ اس کے علاوہ وزیراعظم نے روس سے کم لاگت پر گندم خریدنے میں پاکستان کی دلچسپی سے آگاہ کیا جس کا روسی صدر نے خیر مقدم کیا۔ مزید برآں روس اور پاکستان کے درمیان بین الحکومتی کمیشن کو مزید متحرک کرنے اور پاکستان کی طرف سے جلد ایک اعلیٰ سطحی وفد کے روس کے دورے پر اتفاق ہوا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں وزیراعظم کی شرکت اور خطاب بھی دورے کا اہم حصّہ تھے۔ فورم اور دو طرفہ ملاقاتوں میں بھرپور طریقے سے پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے نتیجے میں آنے والے تاریخی سیلاب اور سیلاب متاثرین کی مصیبتوں کو اجاگر کیا گیا۔ جس پر تمام ملکوں نے حمایت اور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ توانائی کے شعبے، علاقائی رابطوں، تجارت و سرمایہ کاری اور لوگوں کے لوگوں سے روابط کے حوالے سے تعاون پرٹاسک فورسز کا قیام عمل میں لایا جاچکا ہے جن کے مثبت نتائج جلد متوقع ہیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے شرکاء نے پاکستان کے افغانستان میں ناگزیر و دیرپا امن کے لیے بین الاقوامی اقدامات میں اضافے اور خطے میں دہشت گردی کی روک تھام اور جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن و ترقی کے لیے مسئلہ کشمیر، کشمیری لوگوں کی امنگوں کے مطابق حل کرنے کے موقف کی تائید کی۔
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس میں وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی شرکت کے حوالے سے کابینہ کو آگاہ کرتے ہوئے سیکرٹری خارجہ نے بتایا کہ وزیراعظم کی ترقی یافتہ ممالک کو موسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات کی ذمہ داری لیتے ہوئے پاکستان جیسے ایسے ممالک جن کا عالمی کاربن فٹ پرنٹ میں حصہ انتہائی کم ہے کی مدد کے لیے آگے بڑھنے کے مؤقف کی عالمی سطح پر پذیرائی ہوئی۔ پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے حمایت اور مدد کی اپیل دنیا بھر تک پہنچانے میں معاونت کے ساتھ ساتھ اس موقع پر مختلف ممالک کے سربراہان سے ملاقاتوں میں پاکستان کو سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالنے کی یقین دہانی کرائی گئی۔ اس موقع پر فرانس کے صدر عزت مآب Emmanuel Macronسے وزیراعظم کی ملاقات میں فرانس، پاکستان کے دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ فرانسیسی صدر کی طرف سے فرانس میں پاکستان کے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے ڈونرز کانفرنس کے انعقاد کی پیش کش کی گئی جو کہ نہ صرف سیلاب زدگان کی مدد کے لیے ایک خوش آئند اقدام ہے بلکہ فرانس پاکستان کے تعلقات میں مزید استحکام کا باعث ثابت ہوگی۔ اقوامِ متحدہ کے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں مجموعی طور پر پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے نتیجے میں آنے والے حالیہ سیلاب پر حمایت و مدد کی یقین دہانی اور سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ کی طرف سے پاکستان کو بھرپور تعاون حاصل ہوا۔ اس کے علاوہ کشمیر پر پاکستان کا مؤقف ایک دفعہ پھر سے واضح کرنے اور دنیا کو یہ باور کروانے، کہ پُر امن جنوبی ایشیاء اور خطے کے لوگوں کی معاشی ترقی کے لیے مسئلہ کشمیر کا پائیدار و مستقل حل ناگزیر ہے، میں اہم پیش رفت ہوئی۔
وزیراعظم نے کابینہ کو اپنے دورہئ برطانیہ کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم نے آنجہانی ملکہ الزبتھ دوئم کی آخری رسومات میں شرکت کے ساتھ ساتھ بادشاہ چارلس سوئم سے ملاقات کی۔ ملاقات میں بادشاہ چارلس سوئم نے وزیراعظم سے سیلاب کی تباہ کاریوں پر افسوس اور ہمدردی کے اظہار کے ساتھ ساتھ برطانیہ کی طرف سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔
وزیراعظم نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت جاری وزیراعظم فلڈ ریلیف کیش پروگرام کی مد میں 20 لاکھ خاندانوں کو 50 ارب روپے کی تقسیم مکمل ہونے پر وزارت تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ، BISP ا ور متعلقہ حکام کی پذیرائی کی اور اس امر پر زور دیا کہ تقسیم کے
...
https://www.youtube.com/watch?v=hYpTIUUlz64
*ضلع خیبر (تیراہ) میں سیکیورٹی فورسز کا دھشتگردوں کے خلاف آپریشن*
*25 اپریل 2023* کو *خیبر کے ضلع تیراہ میں سیکورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف آپریشن*
سیکیورٹی فورسز اور دھشتگردوں کے مابین شدید فائرنگ کا تبادلہ
سیکورٹی فورسز نے مؤثر کاروائی کر کے *دو دہشتگرد کو واصلِ جہنم* اور *چار کو زخمی* کر دیا
اس دوران دھشتگردوں کی تحویل سے *بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود* بھی برآمد کیا گیا
تاہم فائرنگ کے شدید تبادلے کے دوران *سپاہی باسط علی (عمر 24 سال، ساکن پشاور)* اور *سپاہی وقاص علی شاہ ( عمر 26سال ، ساکن چارسدہ)* نے جوانمردی سے مقابلہ کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا
دہشتگردوں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کیلئے علاقے میں *سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری*
*سیکورٹی فورسز کی قربانیاں دہشتگردی کے ناسُور کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے ہمارے عزم کو مضبوط کرتی ہیں*
کلبھوشن یادیو کہا ھے سھیل رانا چیف ایگزیکٹو بادبان ٹی وی اور روزنامہ پوسٹ انٹرنیشنل کے ایڈیٹر کا سوال ڈائریکٹر جنرل ای ایس پی ار نے کیا جواب دیا آپ بھی سنئے
*Rawalpindi, 2 Aug 2023:* 96th Anniversary of the founding of People’s Liberation Army (PLA) of China was commemorated at GHQ, today.
General Syed Asim Munir, COAS was the Chief Guest on the occasion.
Her Excellency Ms. Pang Chunxue, Chargé d’Affaires of the embassy of the People’s Republic of China, Major General Wang Zhong, Defence Attaché, Chinese Embassy officials & Officers from tri-services of Pakistan attended the event.
Speaking on the occasion, the Chinese Chargé d’Affaires thanked COAS for hosting the event for the 96th anniversary of the founding of the PLA.
“This all-weather strategic cooperative partnership between China & Pakistan has stood the test of the time and change of international landscapes”, the Chinese Chargé d’Affaires remarked
“China & Pakistan have just jointly celebrated the 10th anniversary of the launch of CPEC and in the past months, COAS and other military leaders paid successful visits to China, which has strongly promoted the relationship between the two militaries”, the Chinese Chargé d’Affaires endorsed.
COAS felicitated the PLA and lauded the PLA’s role in China’s defence, security & nation building.
While highlighting various facets of the deep-rooted ties between the two states, militaries and the people, COAS said that “Pakistan-China relationship is unique & robust that has proven its resilience in the face of all challenges.”
“The PLA and Pakistan Army are brothers in arms & our relationship will continue to contribute towards safeguarding our collective interests”, COAS concluded.
#ghq #pakistan #asimmunir ##pakistan #news #ministry #اسلام #corruption #asimmunir #talhamehmood #hajj #ranasanaullah #pakistan #antinarcoticsforce
...
https://www.youtube.com/watch?v=gfZt6C2nJds